حکومت بہت سی کارپوریشنز کاخسارہ پورا کرتی ھے لیکن @PTVHomeOfficial واحد کارپوریشن ھے جو عوام سے بھتہ لیتی ھے.
آج اس کا پوسٹ مارٹم کرتے ہیں
1- پی ٹی وی ہوم آدھے سے زیادہ وہ ڈرامے جو مختلف چینلز پر چل چکے ہوتے ہیں. وہ دکھاتا ھے، اس میں لوگوں کا کیا انٹرسٹ ھو گا خود ہی سوچ لیں 1/n
اس کے بعد باری ھے @PTVSp0rts کی لائیو میچز جب نہی ھوتے تب جھلکیاں لگتی ہیں 2018 US open فائنل کی فرنچ اوپن ویمن ایونٹ کی محمد علی کے 40 سال پرانے میچز کبھی اولمپک کے سائیکلنگ ایونٹ اور کبھی جمناسٹک ایونٹ کی بھلا اس سے لوگوں کو کیا دلچسپی ھو گی سمجھ سے باہر ھے
اوپر سے @PTVSp0rts ایسے بندے @DrNaumanNiaz کے ہاتھ میں دیا گیا ھے جس کو یہ تو پتا ھے @TheRealPCB کو کیسے ٹھیک کرنا ھے لیکن یہ نہی پتا اپنا چینل contact کیسے بہتر کرنا ھے. کرکٹ ہاکی سکواش، اولمپکس فٹ بال کی جھلکیاں دکھاؤ بابا تاکہ @PTVSp0rts روینیو بڑھائے اپنا 3/n
اس کے بات اتنے فضول چینل کھولے ھوئے ہیں جیسا کے PTV نیشل گلوبل بولان، آزاد کشمیر وغیرہ وغیرہ، ان چینلز کو صرف وہی لوگ دیکھتے ہوں گے جن کے پروگرام ان چینلز پر آتے ھوں، باقی میں نےکبھی نہی سناکےان چینل پرکوئی پروگرام آیاھوجس نےعوامی مقبولیت حاصل ھو،ان چینلزکاعملہ ادارے پربوجھ ھے4/n
سب سے اہم اور آخری بات PTV کے حوالہ سے کے نالائق افسروں کی آماج گاہ ھے یہ ادارہ، کسی کے پاس کوئی آئیڈیا نہی ھے کے اس ادارے کو کیسے ٹھیک کرنا ھے اوپر سے اس ادارے کو سیاسی طور پر استعمال کیا گیا ھے کسے نے اس کے معیارکوبہتر بنانے اور اس کی content پالیسی کو آزاد کرنےکی اجازت نہی دی
You can follow @rana_okarapti.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: