پشتونوں کےساتھ افغانیوں کی دغابازی اورظلم کی تاریخ
(قیام پاکستان سے9/11 تک)
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="🚩" title="Triangular flag on post" aria-label="Emoji: Triangular flag on post">تیس ستمبر 1947ء کوافغانستان دنیاکاواحد ملک بنا جس نے اقوام متحدہ میں پاکستان کی رکنیت کےخلاف ووٹ دیا۔
ستمبر سن 47 میں ہی افغان ایلچی نجیب اللہ نے نوزائیدہ مسلمان ریاست پاکستان کوفاٹاسے دستبردارہونےاور
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
(قیام پاکستان سے9/11 تک)
ستمبر سن 47 میں ہی افغان ایلچی نجیب اللہ نے نوزائیدہ مسلمان ریاست پاکستان کوفاٹاسے دستبردارہونےاور
اور سمندر تک جانے کے لیے ایک ایسی راہداری دینے کا مطالبہ کیا جس پر افغان حکومت کا کنٹرول ہو بصورت دیگر جنگ کی دھمکی دی۔
قائداعظم محمد علی جناح صاحب نے اس احمقانہ مطالبے کا جواب تک دینا پسند نہ کیا۔
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="🚩" title="Triangular flag on post" aria-label="Emoji: Triangular flag on post"> باچاخانی سرخوں نے پشاور، چارسدہ اور مردان چھوڑ کر بنوں میں لوئےافغانستان یا
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
قائداعظم محمد علی جناح صاحب نے اس احمقانہ مطالبے کا جواب تک دینا پسند نہ کیا۔
پشتونستان کے حق میں جرگہ کیوں کیا تھا؟
یہ چالاک سرخوں کا بہت بڑا کھیل تھا۔ وزیرستان کے پشتون ان کے ہمیشہ سے "آزمودہ" رہے ہیں ہمیشہ ان کی پکار پر لبیک کہنے والے۔ انہیں پتہ تھا کہ فقیر ایپی کا مرکز بنوں کےبالکل قریب مغرب میں شمالی وزیرستان ہے۔ فقیر ایپی کے افغانیوں اورانکےذریعے
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
یہ چالاک سرخوں کا بہت بڑا کھیل تھا۔ وزیرستان کے پشتون ان کے ہمیشہ سے "آزمودہ" رہے ہیں ہمیشہ ان کی پکار پر لبیک کہنے والے۔ انہیں پتہ تھا کہ فقیر ایپی کا مرکز بنوں کےبالکل قریب مغرب میں شمالی وزیرستان ہے۔ فقیر ایپی کے افغانیوں اورانکےذریعے
روس سےروابط بھی کسی سے ڈھکے چھپے نہ تھے۔
ایپی فقیر کے حوالے سے ایک رائے یہ بھی ہے کہ وہ سادہ مزاج شخص تھا اور سیاسی مکاریوں سے بےبہرہ تھا۔ اس کو استعمال کرنا بے حد آسان تھا۔ پاکستان بننے کے فوراً بعد افغانستان نے ان کے پاس اپنے گماشتے بھیجے اور دوسری طرف بنوں اور چارسدہ سے بھی
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
ایپی فقیر کے حوالے سے ایک رائے یہ بھی ہے کہ وہ سادہ مزاج شخص تھا اور سیاسی مکاریوں سے بےبہرہ تھا۔ اس کو استعمال کرنا بے حد آسان تھا۔ پاکستان بننے کے فوراً بعد افغانستان نے ان کے پاس اپنے گماشتے بھیجے اور دوسری طرف بنوں اور چارسدہ سے بھی
افغانی سرخپوش ایجنٹ1کےبعد1ایپی فقیر کےمرکزگورویک پہنچناشروع ہوگئےیہ سب ایپی فقیرکوپاکستان کےخلاف بغاؤت پراکسانےلگےنہ صرف یہ بلکہ اگرفقیرایپی وزیرستان یافاٹاکو پاکستان سے کاٹتا ہے تو نئی بننے والی مملکت کی سربراہی کا لالچ بھی
بلاآخرایپی فقیر نے ایک آزاد مملکت بنانےکااعلان کر دیا
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
بلاآخرایپی فقیر نے ایک آزاد مملکت بنانےکااعلان کر دیا
۔ ماسکو، دھلی اور کابل نے اس کی خوب تشہیر کی. مارچ 1948 میں فقیر ایپی نے مولانا محمد ظاہر شاہ کی قیادت میں ایک وفد کابل بھیجا۔ وہاں افغانیوں نے اس وفد کی ملاقات بھارتی سفیر سے کرائی۔ جہاں پاکستان کے خلاف لائحہ عمل طے کیا گیا۔
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
اسوقت کی ڈس انفارمیشن وارافغانستان نےوزیرستان کےاندرسےلانچ کی افغانی سرخےفاٹامیں پمفلٹس اورپراپگینڈےپرمبنی خطوط یاپرچیوں کی تقسیم1949ءسےکررہےہیں اوریہ سلسلہ آج بھی جاری ہےاسکےساتھ ساتھ پاکستان میں دہشتگردانہ کاروائیوں کاآغازکردیاگیاایپی فقیر کےلشکرنےچن چن کرپاکستان کےحامی پشتون
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
مشرانوں کو قتل کرنا شروع کر دیا
افغانستان، انڈیااور روس کی مکمل پشت پناہی میں فقیر ایپی نے 1949ء میں پاکستان کےخلاف پہلی باقاعدہ گوریلا جنگ شروع کی اس کے جنگجو گروپ کا نام غالباً"سرشتہ گروپ"تھا۔ اس کی کاروائیاں کوہاٹ تک پھیل گئیں
اسلام کے نام پر پاکستان میں یہ افغانی سرخوں کی

کی پہلی دہشت گردی اورٹارگٹ کلنگ مہم تھی جسمیں انکی مددانڈیااورروس بھی کررہےتھےوہی سرخےجوبظاہرخود کو عدم تشدد کے علمبردار ظاہر کرتے ہیں
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="🚩" title="Triangular flag on post" aria-label="Emoji: Triangular flag on post">جون49ءکوظاہر شاہ نے لویہ جرگہ سےخطاب کرتےہوئےپاکستان کےخلاف بہت سخت باتیں کیں اوراعلان کیاکہ افغانستان قیام پاکستان سےقبل کے انگریزسےکئےگئے
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
تمام معاہدے، مفاہمتیں اور سمجھوتے منسوخ کرنے کا اعلان کرتا ہے۔
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="🚩" title="Triangular flag on post" aria-label="Emoji: Triangular flag on post">12 اگست 1949 کو ریڈیو کابل سے اعلان کیا گیا کہ تیراہ باغ میں آفریدی قبائل کا ایک جرگہ منعقد ہوا ہے جس میں پشتونستان نیشنل اسمبلی کا اعلان کر دیا گیا ہے. اس اسمبلی میں پشتونستان کے پرچم کی منظوری دی گئی۔
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
کچھ عرصہ بعد ریڈیو کابل سے ایک اور اعلان ہوتا ہے کہ آفریدی قبائل کا ایک اور جرگہ رزمک کے مقام پر بھی منعقد ہوا ہے جس میں فقیر ایپی کو جنوبی پشتونستان کا صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔
افغانستان میں پشتونستان کا پراپیگینڈا زور و شور سے جاری شروع کر دیاگیااسی دوران بھارت میں پشتونستان
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
افغانستان میں پشتونستان کا پراپیگینڈا زور و شور سے جاری شروع کر دیاگیااسی دوران بھارت میں پشتونستان
کےحوالےسےباقاعدہ تقریبات منعقدکی جانی
شروع ہوئیں۔اخبارات اور رسائل میں اس حوالے سے خصوصی مضامین شائع کئے گئے۔ فقیر ایپی کو جن میں پشونوں کا نجات دہندہ بنا کر پیش کیا جاتاتھا
پاکستان کےخلاف اورپشتونستان کےحق میں بین الاقوامی سطح پر پراپیگینڈا کرنےکیلئےافغانستان میں سپیشل وزارت
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
شروع ہوئیں۔اخبارات اور رسائل میں اس حوالے سے خصوصی مضامین شائع کئے گئے۔ فقیر ایپی کو جن میں پشونوں کا نجات دہندہ بنا کر پیش کیا جاتاتھا
پاکستان کےخلاف اورپشتونستان کےحق میں بین الاقوامی سطح پر پراپیگینڈا کرنےکیلئےافغانستان میں سپیشل وزارت
قائم کی گئی. جس کا قلمدان وزیر اعظم سردار داؤد خان نے بذات خود سنبھالا۔ اس وزارت کا کام صرف قبائیلی پشتونوں کو پاکستان کے خلاف اکسانا تھا۔
ان دنوں یوں لگ رہا تھا گویا کم از کم وزیرستان کی حد تک پاکستان سے الگ 1پشتونستان نامی ریاست بن چکی ہےجسکاکنٹرول افغانستان کے پاس ہے
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
ان دنوں یوں لگ رہا تھا گویا کم از کم وزیرستان کی حد تک پاکستان سے الگ 1پشتونستان نامی ریاست بن چکی ہےجسکاکنٹرول افغانستان کے پاس ہے
اسی دوران افغانستان نےپاکستان کی پشتون پٹی پرکئی حملےکیےان حملوں کوخودپشتونوں نےناکام بنایاتاہم بہت سےپشتونوں کی جانیں گئیں
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="🚩" title="Triangular flag on post" aria-label="Emoji: Triangular flag on post">فقیر ایپی بلآخرافغانیوں کی دغا بازیوں،مسلسل جھوٹ اورپراپیگینڈےسےتنگ آگیااسکواحساس ہواکہ وہ افغانیوں اوربھارتیوں کےہاتھوں بری طرح استعمال ہوتارہااور اسکو
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
لاحاصل کام میں لگایا گیا جس میں اس کے ہاتھوں بےگناہ پشتونوں کا خون بہا۔ فقیر ایپی نے اس کے بعد اپنے مرکز سے پشتونستان کا جھنڈا اتار دیا اور اس تحریک سے مکمل کنارہ کشی اختیار کر لی۔ اس کے بعد فقیر کےجن افغان ساتھیوں نے بارڈر پار سےپاکستان کےاندرکارروائیاں کیں فقیر نے خود انکے
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
خلاف کئی کئی مرتبہ لشکر کشی کی اور ان کے گھر اور املاک جلائے
یوں سمجھیں کہ دہشت گردوں کے خلاف پہلی" امن کمیٹی" بھی فقیرایپی نےہی بنائی
فقیرایپی نےدوسلی کےمقام پر1بڑےجرگےسےخطاب کرتےہوئےکہاکہ بھائیو!
افغان حکومت نےاب تک مجھےسخت دھوکےمیں ڈالےرکھااسلام کےنام پرمجھے بڑا فریب دیا
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
یوں سمجھیں کہ دہشت گردوں کے خلاف پہلی" امن کمیٹی" بھی فقیرایپی نےہی بنائی
فقیرایپی نےدوسلی کےمقام پر1بڑےجرگےسےخطاب کرتےہوئےکہاکہ بھائیو!
افغان حکومت نےاب تک مجھےسخت دھوکےمیں ڈالےرکھااسلام کےنام پرمجھے بڑا فریب دیا
آئندہ اگر افغانستان میرے نام پر کسی قسم کا منصوبہ بنائے تو آپ نے ہرگز اس کا ساتھ نہیں دینا۔
اس کے بعد مرتے دم تک ایپی فقیر نے افغان حکومت کے ساتھ کسی قسم کے تعلقات قائم نہیں کئے۔
پاکستان نے فقیر ایپی کو عزت دی۔ اس کو اپنی تاریخ میں ہیرو جنگ آزادی کا ہیرو لکھا۔ کئی سڑکیں اسکے
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
اس کے بعد مرتے دم تک ایپی فقیر نے افغان حکومت کے ساتھ کسی قسم کے تعلقات قائم نہیں کئے۔
پاکستان نے فقیر ایپی کو عزت دی۔ اس کو اپنی تاریخ میں ہیرو جنگ آزادی کا ہیرو لکھا۔ کئی سڑکیں اسکے
نام سے منسوب کیں۔PTMاگرسرنڈرکرنےوالوں کوتضحیک سےسلانڈراکہتی ہےتویادرکھیں فقیر ایپی اولین سرنڈر کرنےوالاشخص تھا جس نے پاکستان کے خلاف گوریلا جنگ لڑی اور پھر توبہ کر لی
ساٹھ کی دہائی میں فقیر ایپی کے بیٹے کو بھی افغانستان نے لانچ کرنے کی کوشش کی لیکن اس کو کوئی خاص کامیابی نہ ملی
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
ساٹھ کی دہائی میں فقیر ایپی کے بیٹے کو بھی افغانستان نے لانچ کرنے کی کوشش کی لیکن اس کو کوئی خاص کامیابی نہ ملی
اسوقت کےامریکی سفیربرائےافغانستان کے1ڈی کلاسیفائیڈ خط کےمطابق اسکوبھی انڈینزاورافغانی سپورٹ کررہےتھے
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="🚩" title="Triangular flag on post" aria-label="Emoji: Triangular flag on post">سن 48 میں افغانستان میں پاکستان کےخلاف پرنس عبدلکریم بلوچ کےدہشتگردی کےٹریننگ کمیپ بنےجنہوں نےبلوچستان میں افغانستان سےملحقہ علاقوں میں دہشتگردانہ کاروائیاں کیں بشمول پشتون
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
علاقوں کے
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="🚩" title="Triangular flag on post" aria-label="Emoji: Triangular flag on post">سن 1949 میں روس کی بنائی ہوئی افغان فضائیہ کے طیاروں نے پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ایسے پمفلٹ گرائےجن میں قبائلی عوام کو پشتونستان کی تحریک کی حمایت کرنے پر ابھارنے کی کوشش کی گئی تھی۔
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="🚩" title="Triangular flag on post" aria-label="Emoji: Triangular flag on post">سن 50 میں افغانستان نےانڈیاکےساتھ دوستی کامعاہدہ کیاجسکاایک نقاطی ایجنڈہ تھا
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
کہ پاکستان کو کسی بھی طرح گھیر کر ختم کرنا ہے
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="🚩" title="Triangular flag on post" aria-label="Emoji: Triangular flag on post">افغانیوں کوہمیشہ یہ خوش فہمی رہی ہےکہ پشتون ان سےملنےیا افغانستان سےالحاق کےلیے بےتاب ہیں
اسی خوش فہمی میں انہوں نےستمبر1950ءمیں اپنی پوری فورس اورلوکل ملیشیا کےساتھ بغیروارننگ کےبلوچستان میں دوبندی علاقےمیں بوگرہ پاس پرحملہ کردیا
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
اسی خوش فہمی میں انہوں نےستمبر1950ءمیں اپنی پوری فورس اورلوکل ملیشیا کےساتھ بغیروارننگ کےبلوچستان میں دوبندی علاقےمیں بوگرہ پاس پرحملہ کردیا
جسکامقصد چمن تاکوئٹہ ریلوےلنک کومنقطع کرنااوراس علاقےپرقبضہ کرناتھالیکن وہاں پشتونوں نے مزاحمت کر لی جس پر بہت سے مقامی پشتونوں کو قتل کر دیا گیا
جس کے بعد افغان فورسز کو روکنے پاک فوج پہنچی۔ ایک ہفتہ جنگ جاری رہی روس کے فراہم کردہ اس وقت کے جدیدہتھیاروں سے لیس افغان آرمی کے اس
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
جس کے بعد افغان فورسز کو روکنے پاک فوج پہنچی۔ ایک ہفتہ جنگ جاری رہی روس کے فراہم کردہ اس وقت کے جدیدہتھیاروں سے لیس افغان آرمی کے اس
بھرپورحملےکونوزائیدہ پاکفوج نےنہ صرف پسپاکیابلکہ افغانستان کےکئی علاقےچھین لیےجوبعدافغان حکومت کی منتوں ترلوں پراسکو واپس کردئیےگئے
اس واقعہ پروزیراعظم لیاقت علی خان نےافغان حکومت سےشدیداحتجاج کیااور وارننگ دی کہ دوبارہ ایسا نہ ہو۔ یہی لیاقت علی خان وزیرستان بھی گیا تھا جہاں اس
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
اس واقعہ پروزیراعظم لیاقت علی خان نےافغان حکومت سےشدیداحتجاج کیااور وارننگ دی کہ دوبارہ ایسا نہ ہو۔ یہی لیاقت علی خان وزیرستان بھی گیا تھا جہاں اس
وقت فقیر ایپی کی بغاؤت جاری تھی اورپاکستان کےخلاف جہادکوفرض قراردیاجارہاتھالیاقت علی خان نےمقامی آبادی کوقائل کیاکہ پاکستان اسلامی ملک ہےجہاں پشتون خوشحال زندگی گزاریں گے
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="🚩" title="Triangular flag on post" aria-label="Emoji: Triangular flag on post">اسکےجواب میں16اکتوبر1951کوایک افغان قوم پرست(سرخے)دہشتگرد"سعداکبرببرج"مردود نے پاکستان کےپہلےوزیراعظم
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
قائدملت لیاقت علی خان کوراولپنڈی میں گولی مار کرشہیدکردیا۔ یہ قتل افغان حکومت کی ایماء پر ہوا تاہم عالمی دباو سےبچنےکےلیےافغانستان نےکسی بھی انوالومنٹ سےانکارکردیالیاقت علی خان کی شہادت پاکستان میں ٹارگٹ کلنگ کاپہلابڑاواقعہ تھاجسکاآغازافغانستان نےکیااورجسمیں ایک افغانی ملوث تھا
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
جنوری 1952 کو برطانیہ کےلیےافغانستان کےسفیر"شاہ ولی خان" نے بھارت کے اخبار "دی ہندو" کو انٹرویو دیتے ہوۓ یہ ہرزہ سرائی کی کہ "پشتونستان میں ہم چترال، دیر، سوات، باجوڑ، تیراہ، وزیرستان اور بلوچستان کے علاقے شامل کرینگے۔ یہ لوگ ہمارے ساتھ(افغانستان میں)شامل ہونےکےلیےہردم تیار ہیں
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
وفاداری کااعلان کیاجسکےبعداس تحریک کامکمل طورپرخاتمہ ہوگیااسی مہرعلی نےریڈیو پاکستان پر پاکستان اور
پشتونوں کے خلاف افغانی سرخوں کی سازشوں کی پوری تفصیل بھی بیان کی۔
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="🚩" title="Triangular flag on post" aria-label="Emoji: Triangular flag on post">مارچ 1955,میں افغانستان کےصدر"داؤد خان" نے روس کی شہ پا کر پاکستان کے خلاف انتہائی زہر آمیز تقریر کی جسکےبعد
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
پشتونوں کے خلاف افغانی سرخوں کی سازشوں کی پوری تفصیل بھی بیان کی۔
مارچ کوکابل،جلال آباداورکندھارمیں افغان شہریوں نےپاکستان کےخلاف پرتشددمظاہروں کاآغازکردیاجسمیں چن چن کرافغانستان میں موجودپشتونوں کوقتل کیاگیاپاکستانی سفارت خانےپرحملہ کرکےتوڑپھوڑکی گئی اورپاکستانی پرچم کواتارکراسکی بےحرمتی کی گئی
جس کے بعد پاکستان نے افغانستان کےساتھ سفارتی
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
جس کے بعد پاکستان نے افغانستان کےساتھ سفارتی
تعلقات منقطع کردیے اور سفارتی عملے کو واپس بلا لیا
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="🚩" title="Triangular flag on post" aria-label="Emoji: Triangular flag on post">سن 55 میں افغانیوں نے پاکستان کے بارڈر پر بہت بڑے بڑے کھمبے لگائے جن پر اسپیکر لگا کر پاکستان کے خلاف پشتونوں میں پروپیگنڈہ کیا جاتا تھا اور پشتونوں کو پاکستان سے الگ ہونے اور افغانستان سے ملنے کی تلقین کی جاتی تھی
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
یہ غالباًافغانستان کی پاکستان کےخلاف پشتونوں کوبھڑکانےکےلیےایسی ڈسانفارمیشن وارتھی جسمیں پہلی بار"نئی ٹیکنالوجی"استعمال کی گئی اسکی جدیدترین شکل اسوقت ڈیوہ اورمشال ریڈیوہیں جنہوں نےPTMکوجنم دیااوراب سوشل میڈیاہےجسمیں پاکستان میں پناہ گزین ایک ایک افغانی پاکستان کےخلاف پراپگینڈا
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
ثواب سمجھ کر کرتا ہے
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="🚩" title="Triangular flag on post" aria-label="Emoji: Triangular flag on post">مئی 1955ء میں افغان حکومت نےدوبارہ افغان فوج کومتحرک ہونےکاحکم دےدیا
جس پر پشتون جنرل ایوب خان نے بیان جاری کیا کہ " اگرافغانستان نے کسی قسم کی جارحیت کا ارتکاب کیا تو اسے وہ سبق سکھایا جائے گا جو وہ کبھی نہ بھول سکے گا
ایوب خان کی دھمکی کے بعد وہ رک گئے
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
جس پر پشتون جنرل ایوب خان نے بیان جاری کیا کہ " اگرافغانستان نے کسی قسم کی جارحیت کا ارتکاب کیا تو اسے وہ سبق سکھایا جائے گا جو وہ کبھی نہ بھول سکے گا
ایوب خان کی دھمکی کے بعد وہ رک گئے
انہی دنوں افغانستان کےلیےروس کےسفیر"میخائل ویڈگٹائر"نےجنگ کیصورت میں افغانستان کومکمل عسکری امدادکی یقین دہانی کرائی اورافغانیوں کوپشتون علاقوں پرچڑھائی کےلیےاکسایا
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="🚩" title="Triangular flag on post" aria-label="Emoji: Triangular flag on post">نومبر 1955ءمیں چندہزارافغان مسلح قبائلی جنگجووں نےگروپس کیصورت میں بلوچستان کی160کلومیٹر کی سرحدی پٹی پردوبارہ
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
حملہ کردیاپاکفوج سےان مسلح افغانوں کی چھڑپیں کئی دن تک جاری رہیں اور آخر کار وہ بھاگ گئے۔ تاہم اس بار بھی افغانیوں کی فائرنگ اور گولہ باری میں بہت سےپشتون شہید ہوگئے
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="🚩" title="Triangular flag on post" aria-label="Emoji: Triangular flag on post">مارچ 1960ء میں افغان فوج نےاپنی سرحدی پوزیشنز سے باجوڑ ایجنسی پر مشین گنوں اور مارٹرز سے گولی باری شروع کر دی
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
بہت سے پشتونوں کی جانیں گئیں اور گھروں کو نقصان پہنچا۔ جواباً پاکستانی ائیر فورس کے 26 طیاروں نے افغان فوج کی پوزیشنز پر بمباری کی جس پر وہ گنیں اور مورچے چھوڑ کا بھاگ گئے
28 ستمبر 1960 کو افغان فوج نے چند ٹینکوں اور انفینٹری کی مدد سے پھر باجوڑ ایجنسی پر حملہ کیا اور مقامی
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
28 ستمبر 1960 کو افغان فوج نے چند ٹینکوں اور انفینٹری کی مدد سے پھر باجوڑ ایجنسی پر حملہ کیا اور مقامی
پشتونوں کی جان ومال کونقصان پہنچایاپاکستان آرمی نے1مرتبہ پھرافغان فوج کوبھاری نقصان پہنچاتےہوۓواپس افغانستان میں دھکیل دیا پاکستانی فضائیہ کی افغان فوج پربمباری وقفےوقفےسےجاری رہی جومسلسل پشتون علاقوں میں دراندازی کی کوشش کررہی تھی
سن 1960 میں ہی افغانستان میں پاکستان کےخلاف
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
سن 1960 میں ہی افغانستان میں پاکستان کےخلاف
شیرمحمد مری کے دہشت گردی کے ٹریننگ کیمپس بنے۔ اس کی دہشتگردانہ کاروائیوں کا نشانہ پشتون اور بلوچ دونوں بنے
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="🚩" title="Triangular flag on post" aria-label="Emoji: Triangular flag on post">مئی 1961ء میں افغانستان نےباجوڑ،جندول اورخیبرپرایک اورمحدودپیمانےکاحملہ کیا
اس مرتبہ اس حملےکامقابلہ فرنٹیر کور کے پشتونوں نےکیااوراس دفعہ بھی پاکستانی فضائیہ کی بمباری
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
اس مرتبہ اس حملےکامقابلہ فرنٹیر کور کے پشتونوں نےکیااوراس دفعہ بھی پاکستانی فضائیہ کی بمباری
نے حملے کا منہ موڑ دیا۔ اس بار بھی افغانی کچھ پشتونوں کا خون پینے میں کامیاب رہے
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="🚩" title="Triangular flag on post" aria-label="Emoji: Triangular flag on post">سن 1965 میں انڈیا نےپاکستان پرحملہ کیاتو افغانستان نےموقع غنیمت جان کرمہندایجنسی پرحملہ کردیا
لوگ حیران رہ گئےکہ انڈیانےافغانستان کیطرف سےکیسےحملہ کردیاہےبعدمیں پتہ چلاکہ یہ افغانیوں نےکیا تھا
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
لوگ حیران رہ گئےکہ انڈیانےافغانستان کیطرف سےکیسےحملہ کردیاہےبعدمیں پتہ چلاکہ یہ افغانیوں نےکیا تھا
اس حملےکومقامی پشتونوں نےپسپاکردیادلچسپ بات یہ ہےکہ ریڈیوکابل پرافغانی حملےکےساتھ ساتھ پشتونوں سےپاکستان کےخلاف افغانستان کاساتھ دینےکی اپیل بھی کررہےتھےکہ یہی موقع ہےپاکستان سےکٹ کرافغانستان میں شامل ہونےکا
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="🚩" title="Triangular flag on post" aria-label="Emoji: Triangular flag on post">سن1970میں افغانستان نےANPوالوں کے" ناراض"پشتونوں اوربلوچوں کےٹریننگ
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
کیمپس بنائے
عدم تشدد کے نام نہاد علمبردار اجمل خٹک اور افراسیاب خٹک وغیرہ انہی کیمپس کا حصہ تھے۔ جن کو بعد میں سرنڈر کرنے یا پی ٹی ایم کی زبان میں "سلانڈرا" بننے پر معافی دے کر واپس آنے کی اجازت ملی
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="🚩" title="Triangular flag on post" aria-label="Emoji: Triangular flag on post">یہاں آپ کو ایک اور دلچسپ بات بتائیں کہ 70ء میں بنگلہ دیش کا مسئلہ عروج پر تھا
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
عدم تشدد کے نام نہاد علمبردار اجمل خٹک اور افراسیاب خٹک وغیرہ انہی کیمپس کا حصہ تھے۔ جن کو بعد میں سرنڈر کرنے یا پی ٹی ایم کی زبان میں "سلانڈرا" بننے پر معافی دے کر واپس آنے کی اجازت ملی
اوراسوقت جنرل یحیی خان کومدہوش رکھنےوالی مشہور طوائف اقلیم اخترعرف جنرل رانی بھی افغانی تھی جسکےنواسےکانام عدنان سمیع خان ہےجس نےبھارتی شہریت کےلیےپاکستانی شہریت ترک کی تھی
میجرعدنان سمی خان اصلاًافغانی ہے
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="🤨" title="Face with raised eyebrow" aria-label="Emoji: Face with raised eyebrow">
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="🚩" title="Triangular flag on post" aria-label="Emoji: Triangular flag on post">1971میں جب کے جی بی انڈیاکےساتھ ملکر
پاکستان کودولخت کررہی تھی
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
میجرعدنان سمی خان اصلاًافغانی ہے
پاکستان کودولخت کررہی تھی
تواسکےایجنٹ افغانستان میں بیٹھا کرتےتھے
اسوقت افغانی اعلانیہ کہاکرتےتھےکہ دو ٹکڑےہونےکےبعداب پاکستان کے4ٹکڑےہونگے اورصوبہ سرحد اوربلوچستان ہمارےہونگے
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="🚩" title="Triangular flag on post" aria-label="Emoji: Triangular flag on post">1972 میں ANPکےسرخوں خاص طور پراجمل خٹک نےافغانستان کی ایماءپردوبارہ پشتونستان تحریک کومنظم کرنےپرکام شروع کر دیاتاہم اسوقت
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
اسوقت افغانی اعلانیہ کہاکرتےتھےکہ دو ٹکڑےہونےکےبعداب پاکستان کے4ٹکڑےہونگے اورصوبہ سرحد اوربلوچستان ہمارےہونگے
تک افغانستان کواندازہ ہوچکاتھاکہ پشتونستان تحریک بری طرح سے ناکام ہوچکی ہےاس
لیےاس نےاب بھارت کےساتھ ملکر"آزاد بلوچستان"تحریک کوبھڑکانااوربلوچ علیحدگی پسندوں کی عسکری تربیت کردی تاہم پشتونستان کے نام پر بھی افغانستان کی دہشت گردیاں جاری رہیں
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="🚩" title="Triangular flag on post" aria-label="Emoji: Triangular flag on post">سن 1973میں پشاور میں افغان نواز
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
لیےاس نےاب بھارت کےساتھ ملکر"آزاد بلوچستان"تحریک کوبھڑکانااوربلوچ علیحدگی پسندوں کی عسکری تربیت کردی تاہم پشتونستان کے نام پر بھی افغانستان کی دہشت گردیاں جاری رہیں
عناصرنےپشتونستان تحریک کےلیے
"پشتون زلمی" کےنام سےنئی تنظیم سازی کی اوردوبارہ پشتونوں کواسمیں شامل ہونےکی پیش کش کی گئی
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="🚩" title="Triangular flag on post" aria-label="Emoji: Triangular flag on post">سن 1974 میں افغانستان نےلوئے پشتونستان"(درحقیقت لوئے افغاستان)کاڈاک ٹکٹ جاری کی
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="🚩" title="Triangular flag on post" aria-label="Emoji: Triangular flag on post">فروری 1975ء میں افغان نواز تنظیم "پشتون زلمی" نے
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
"پشتون زلمی" کےنام سےنئی تنظیم سازی کی اوردوبارہ پشتونوں کواسمیں شامل ہونےکی پیش کش کی گئی
خیبرپختونخواہ کےگورنرحیات خان شیرپاوکوبم دھماکےمیں شہیدکردیا(بحوالہ کتاب فریب ناتمام ازجمعہ خان صوفی)
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="🚩" title="Triangular flag on post" aria-label="Emoji: Triangular flag on post">اپریل1978ءمیں روسی پروردہ کمیونسٹ جماعت "پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی افغانستان" نے روسی اسلحے اورچندروسی طیاروں کی مددسے کابل میں فوجی بغاوت برپا کردی جسے "انقلاب ثور"کانام دیاگیا
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
اس کے نتیجے میں صدر داؤد سمیت ہزاروں افغانوں کو بیدردی سے ہلاک کردیا گیا اور افغانستان پر سرخوں کی کمیونسٹ حکومت قائم کردی گئی۔ انقلاب کے ان لیڈروں میں صدر نجیب سب سے خون آشام ثابت ہوا جس نے اقتدار سنبھالتے ہی " لوئے پشتونستان" کی عام حمایت کا اعلان کردیا
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
اس انقلاب نےپشتون علاقوں میں دہشتگردی کانیاخونی کھیل شروع کیا
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="🚩" title="Triangular flag on post" aria-label="Emoji: Triangular flag on post">1979میں خودافغانوں میں سےبہت سارےلوگ ان سرخوں کےخلاف پوری طاقت سےکھڑےہوگئے جب یہ سرخےہزاروں افغانیوں کوقتل کرنےکے باؤجود عوامی انقلاب نہ روک سکےتو ان افغان سرخوں نے روس کو خود اپنے ہی ملک پر حملہ کرنے کی دعوت دے دی
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
لالچ یہ بھی دیاکہ آپ یہاں نہ رکنابلکہ پاکستان میں پشتون علاقوں کورونددیناتوآگےگوادرکاگرم سمندرآپکامتنظرہے
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="🚩" title="Triangular flag on post" aria-label="Emoji: Triangular flag on post">24دسمبر1979ءکوروس نےافغانی سرخوں کی دعوت پرافغانستان پرحملہ کردیاروسی پورےافغانستان کوروندتےہوئےتورخم بارڈرتک پہنچ گئےاور اعلان کیاکہ وہ دریائےسندھ کو اپنابارڈر بنائیں گے
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
یعنی بلوچستان اورKPKکولےلینگےافغانی سرخےانکےشانہ بشانہ کھڑے تھے
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="🚩" title="Triangular flag on post" aria-label="Emoji: Triangular flag on post">روسی وافغان کمیونسٹ افواج نےافغانستان میں قتل وغارت کاوہ بازارگرم کیاجسکی تاریخ میں مثال نہیں ملتی بہت سےافغانیوں نےبھاگ کرپاکستان میں پناہ لی جو رفتہ رفتہ پورےپاکستان میں پھیل گئےپاکستان میں پناہ لینے والے
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
افغانیوں نےکچھ ہی عرصہ بعدبجائےشکرگزارہونےکے
حسب معمول پشتون علاقوں پر اپنا حق جتانا شروع کر دیا۔ پشاور اور کوئٹہ میں تقریباً سارا کاروبار یہ مقامی پشتونوں سے چھین چکے ہیں۔ اس وقت یہ سارے "پناہ گزین" افغانی پاکستان کے اندر پاکستان مخالف تحریکیں چلوا رہے ہیں
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
حسب معمول پشتون علاقوں پر اپنا حق جتانا شروع کر دیا۔ پشاور اور کوئٹہ میں تقریباً سارا کاروبار یہ مقامی پشتونوں سے چھین چکے ہیں۔ اس وقت یہ سارے "پناہ گزین" افغانی پاکستان کے اندر پاکستان مخالف تحریکیں چلوا رہے ہیں
ٹریننگ کیمپس بنےاسی تنظیم نےمبنیہ طورپرپاکستان کےصدرجنرل ضیاءالحق کوپاک فوج کے17جرنیلوں سمیت شہیدکیااورپاکستان میں کئی دہشتگردانہ کاروائیاں کیں
لیاقت علی خان کے بعد یہ پاکستان کا دوسرا سربراہ مملکت تھاجسکو
افغانی سرخوں نے نشانہ بنایا
یہی الذولفقار پاکستان کا ایک مسافر بردار طیارہ ھائی جیک کرکے کے افغانستان لے گئی تھی
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="🚩" title="Triangular flag on post" aria-label="Emoji: Triangular flag on post">افغانستان کے ساتھ ملکر روس نے کئی مرتبہ پاکستان کے پشتون علاقوں پر بمباریاں کیں۔ جب کہ کےجی بی اور خاد نے اے این پی اور الذولفقار کی مدد سے پاکستان میں دہشتگردی کی
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
یہی الذولفقار پاکستان کا ایک مسافر بردار طیارہ ھائی جیک کرکے کے افغانستان لے گئی تھی
متعدد کارروائیاں کیں جن کے نتیجے میں سینکڑوں پاکستانی خاص طور پر پشتون شہید ہوئے
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="🚩" title="Triangular flag on post" aria-label="Emoji: Triangular flag on post">فروری 1994میں چند افغان دہشت گردوں نے پشتون بچوں کی سکول بس کو یرغمال بنا لیا جس میں 60 بچے اور 6 خواتین ٹیچرز تھیں۔ انہوں نے حکومت پاکستان سے کروڑوں روپے تاوان طلب کیا۔ پاک فوج کیSSGکمانڈوز نے
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
کامیاب اورتیز رفتار آپریشن کی مدد سے ان دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا اور کسی بچےکوگزندنہیں پہنچنےدی
یہ سکول بچوں کےخلاف افغانیوں کی پہلی کاروائی تھی۔دوسری ہم نےAPSکی شکل میں دیکھی
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="🚩" title="Triangular flag on post" aria-label="Emoji: Triangular flag on post">2000 میں کوئٹہ میں حملہ ہواجسمیں6لوگ شہید،درجنوں زخمی ہوئےتحقیقات پرمعلوم ہواکہ حملہ آورافغانی تھے
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="⏬" title="Down-pointing double triangle" aria-label="Emoji: Down-pointing double triangle">
یہ سکول بچوں کےخلاف افغانیوں کی پہلی کاروائی تھی۔دوسری ہم نےAPSکی شکل میں دیکھی
جاری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="📍" title="Round pushpin" aria-label="Emoji: Round pushpin">اگلا حصہ نائن الیون سے لے کر فاٹا میں دہشت گردوں کے خلاف آخری بڑے آپریشن تک ہوگا ان شاءاللہ اور آخری حصہ ٹی ٹی پی کی ناکامی کے بعد پی ٹی ایم کی لانچنگ سے حال تک۔
تحریر شاہد خان
@ShahidKhan_5055
نوٹ
تحریر شاہد خان
@ShahidKhan_5055