.
ایک زمانے میں کیمرے سے اُترنے والی تصویر مکمل حرام تھی
آج حلال ہو چُکی
ریڈیو آیا تو حرام تھا
پرنٹنگ پریس تک حرام اور اس کے حرام ہونے کی وجہ سے مسلمانوں کی تُرک سلطنت گوروں سے سو سال پیچھے چلی گئی
ٹیلی فون آیا تو سب سے بڑے عُلماء نے اس کو شیطان کی آواز قرار دیا سخت حرام
انسان چاند پر گیا تو مساجد کے ممبروں سے چیخ چیخ کر اسے اللہ سے جنگ اور قیامت کی نشانی قرار دیا گیا جبکہ کچھ ابوجہل تو آج تک اسے سچ ماننے کو ہی تیار نہیں
اور تو اور علامہ اقبال پر اس کی زندگی میں کفر کے فتوے لگائے گئے اور آج یہ حال ہے کہ وہی کفر کے فتوے لگانے والے ممبر پر جب تک
اقبال کا شعر نہ پڑھ لیں ماحول گرم نہیں ہوتا
ایسی بے شمار مثالیں ہیں
کیا اُس وقت شریعت اور تھی اور آج بدل گئی
کیا اسلام تبدیل ہو گیا
نہیں
دراصل
اُس زمانے میں بھی عوام جان بوجھ کر بغیر تحقیق کِئے عقیدت میں چند لوگوں کے ہاتھوں بےوقوف بنتے تھے اور آج بھی بالکل ویسے ہی کٹھ پُتلیوں کا رول ادا کر رہے ہیں
برین واش کِئے ہوئے مویشی کہیں کے
You can follow @I_M_Imrann.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: