علما کرام اور مفتیان کرام کی ہجو بند کرو

القرآن
آیت نمبر 28 سورہٴ فاطر
سپارہ 22
"سواے اس کے کچھ نہیں ہے کے اللہ سے وہ بندے ڈرتے ہیں جو علما ہیں ' بیشک اللہ ذبردست معاف کرنے والا ہے "
مفہوم حدیث
حضرت عبدالله ابن عبّاسؓ سے مروی ہے
👇👇👇👇
نبی پاکؐ نے فرمایا کچھ اس طرح
"بیشک تم سب سے زیادہ اللہ سے ڈرنے والا میں ہو "
بخاری شریف
متذکرہ آیت قرآنی اور حدیث سے یہ بات ثابت اور واضح ہوئی کے علما اور مولوی میں زمین و اسمان کا فرق ہے ۔
جن کو آپ اور میں جانتے ہیں وہ علما نہیں مولوی ہیں
👇👇👇👇
آپ تاریخ اسلام کے علما پر اگر نظر گردانے تو امام اعظم ابو حنیفہ سے لے کر امام عابدین شامی تک کوئی عالِم مفلوک الحال مولوی نہیں تھے ۔
یہ تمام لوگ دین کو ذریع معاش نہیں بناتے تھے ۔جن مولویوں نے دین کو ذریع معاش بنایا انہوں نے دین کو پیشہ بنا لیا جس کی وجہہ
👇👇👇👇
دین اسلام میں تفرقہ بازی پیدا ہوئی ۔
علم رسولؑ کی میراث کے اصل وارث آئمہ اہل بیت اور ان کے سچے متبعین یعنی صوفیا اکرام اسلام کی شان ہیں جنہوں نے علم و عمل کا حسین امتزاج کر کے دکھایا ۔ امام خمنی ہوں یا حاجی امدادللہ مہاجر مکی دور حاضر کے عالِم با عمل کا
👇👇👇👇
بہترین نمونہ ہیں ۔ دور حاضر میں بھی ایک عالِم دین بنے میں کم از کم 8 سال کا عرصہ درکار ہوتا ہے جب کے مفتی بنے میں زندگی کے مزید ماہ و سال صرف ہوتے ہیں ۔لہذا دور حاضر کے جدید علوم میں سے کوئی بھی علما کرام اور مفتیان اکرام کا عشر عشیر بھی نہیں ہو سکتا
👇👇👇👇
قارئین اکرام سے درخواست ہے کہ علما اکرام کی ہجو کرنے سے پہلے اللہ کا خوف کریں ۔ نیز آپ میں سے کتنے لوگ چاہیئں گے اپنے بچوں کو بجاے ڈاکٹر انجنیئر پائلٹ یا بزنس مین کے وہ عالِم دین بنوایئں اور اپنی عیش و عشرت کی زندگی کے بجایے رجت پسندانہ زندگی اختیار کریں
#سوچئے
You can follow @SMFAHADANWAR.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: