1/2
#حاجی_میرزاعلی_خان شمالی وزیرستان سولہ اپریل 1897 میں پیدا ہوا میرزا علی کاانگریز کےخلاف جہدوجہد کاواقعہ اس وقت سےشروع ہوتاہےجب ایک ہندو لڑکی نےایک مسلمان لڑکےکےساتھ شادی کی مسلمان ہوئی تھی جسکا پہلا نام رام کوری تھاشادی کےبعدنام اسلام بی بی رکھ دیاگیا #FreedomFighterFaqirIpi
گھر والوں کی طرف سے Fir درج ہوا جسکے بعد انگریز نے اس لڑکی کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا یہ خبر جوں ہی #حاجی_میرزاعلی_خان اور آس پاس پشتونوں کے قبیلوں تک پہنچی تو اسی وقت بنوں میں حکومت کےخلاف احتجاج، جرگہ ہوا اسکےبعدمزید ایک بڑا جرگہ ٹوچی ایدک میں ہوتا ہے #FreedomFighterFaqirIpi
۳
جسمیں آس پاس کےمختلف پشتون قبیلوں نےشرکت کی اوریہ فیصلہ کیاگیاکہ اگرانگریز نےاسلام بی بی کو رہانہ کیاتویہ سرزمین انگریزکیلئے جہنم بن جائےگی حکومت جرگےکے اس مطالبہ کوردکرتی ہےکچھ وقت گزرنےکےبعد #حاجی_میرزاعلی_خان پشتونوں کےمختلف قبیلوں سےمشورہ کرتے ہیں
#FreedomFighterFaqirIpi
۴
انگریز کےخلاف جہادجنگ کااعلان کرکےانگریز پربھاری حملےشروع ہوجاتےہیں
افسوس کی بات
کہ وہ مٹی سرزمین جس پرمیرےاباؤ اجدادنےازادی کےجنگیں لڑی
اج اسی سرزمین پر بنی سکول کالجومیں انکا کوئی ذکرموجود نہیں
انگریز کےغلامی دلالی کرنےوالےاج انکوہیرو پیش کئےگئےہیں #FreedomFighterFaqirIpi
۵
#حاجی_میرزاعلی_خان نےپورے پشتون خطےمیں بنوں DIخان وزیرستان میں اسکالشکرلڑتارہاسب سےبھاری نقصان انگریزوں کوخیسور میں دیاگیااج اسی خیسور میں انگریزکاپیداوار پاکستانی فوج پشتونو کی عزتیں لوٹتاہےمیرے گلی بازارومیں کھڑاہوکر ہم سےپوچھتا ہےکون ہو
کہاں جارہے ہو #FreedomFighterFaqirIpi
۶
جس خطے میں انگریز جیسے سامراج کو پشتون سرزمین پر آنے کی کئی بار سوچھتا تھا؛ انگریز کے خلاف یہ جنگ صرف ایک ہندو لڑکی کے وجہ سے شروع ہوا تھا اج فوج کے ہاتھوں ہزاروں پشتونوں کی عزتیں محفوظ نہیں. #FreedomFighterFaqirIpi #حاجی_میرزاعلی_خان @BushraGohar
۷
فقیر ایپی نےلمبی جہدوجہدکے بعدایک ازاد پشتونستان کااعلان کیا اوراپناجھنڈا روپیہ پریس سب کچھ ہوتاتھاجب ہندوستان کی تقسیم کی بات آئی تواسی وقت بنومیں1جون1947 کوایک پشتون گرینڈجرگہ بلایاگیااس جرگےمیں تمام پشتونونےشرکت کی پشتونستان کےنام سےقرارداد پاس کی گئ #FreedomFighterFaqirIpi
۸
کہ ہم نہ پاکستان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں اور نہ ہی ہندوستان کے ہمیں ایک الگ ریاست دیا جائے مگر انگریز کو پشتونستان کا وجود قبول نہیں تھا کیونکہ اس خطے میں باچاخان صمد خان اور فقیر ایپی نے پوری عمر انگریز کے خلاف ازادی کی جنگیں لڑی تھی #حاجی_میرزاعلی_خان #FreedomFighterFaqirIpi
۹
پاکستان بننےکےبعدبھی #حاجی_میرزاعلی_خان نےکافی جہدوجہدکی
مشہورقول #خرھغہ_دې_کھتہ_یې_بدلہ_دہ یعنی وہی انگریز کا قانون/نظام وہی دلال غلام اب حکومت کرینگے
فقیرایپی نےپاکستان کواپنی زندگی میں تسلیم نہیں کیاایک لمبےعرصےتک پشتونستان کی جشن بھی منائی جاتی تھی #FreedomFighterFaqirIpi
مرحوم حاجی شیرعلی وزیر چې د #حاجی_میرزعلی_خان یو کلک مجاھد ملگرې وو
روح یې ښاد
#FreedomFighterFaqirIpi
You can follow @WaziristanTige1.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: