قرآن کا خلاصہ
حضرت مولانا احمد علی لاہوری
فرماتے ہیں
میں اسٹیشن پہنچوں
گاڑی چلنے کے لئیے تیار ہو گارڈ نے سیٹی بجا دی ہو،
میرا اک پیر پائیدان پر اور دوسرا پلیٹ فارم
پر ہو،
اور کوئ آدمی دوڑتا ہوا آئے
اور پکارے
احمد علی
احمد علی
اللّٰہ کا قرآن سمجھا کے جاؤ
میرا دوسرا قدم،
جاری ہے 👇
پائیدان پر بعد میں پہنچے گا
میں آنے والے کو پورا قرآن سمجھا
کے جاؤں گا،
کسی نے سوال کیا
مولانا صاحب
قرآن میں تیس سپارے ہوتے ہیں
اور تیس سپارے پائیدان پر کیسے
سمجھائیں گے ؟
مولانا نے فرمایا
قرآن کا خلاصہ تین چیزیں ہیں،
اور جس نے یہ تین چیزیں سمجھ لی
سمجھو پورا قرآن،
جاری ہے 👇
سمجھ لیا اور وہ یہ ہیں،
1۔ رب کو راضی کرو عبادت کے ساتھ،
2۔شاہ عرب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
کو راضی کرو اطاعت کے ساتھ،
3۔اللّٰہ کی مخلوق کو راضی کرو خدمت کے ساتھ،
عبادت اللّٰہ کی
اطاعت نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
کی
اور خدمت خلقِ خدا
بس یہ ہی ہے خلاصہ پورے قرآن کا
ماخوز
You can follow @SohailLionKing.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: