دنیا میں پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں کرونا پر شروع دن سے سیاست ہورہی ہے خاص طور پر سندھ کی حکمرانوں نے اس وبا کو سیاست زدہ کردیا چائنا سے اسٹوڈنٹس لانے کے معاملے سے لیکر لاک ڈاون کرنے اور راشن و ریلیف گڈز کی تقسیم تک

اس تھریڈ میں کوشش ہوگی انکا چہرہ کچھ بےنقاب کرسکو
#Covid_19
کرونا چائنا کے صوبے ووہان سے شروع ہوتا ہے جہاں پر دنیا کے اور ممالک کی طرح پاکستانی بھی تھے اسٹوڈنٹس کو لیکر سیاست شروع۔کی گئی کہ ریاست پاکستان ناکام ہوگئی اپنے لوگوں کی حفاظت میں

سوشل و الیکٹرانک میڈیا سے کمپین چلائی گئی حکومت پر اس معاملے پر دباو بڑھایا گیا
#Covid_19
پھر معاملہ اسمبلی میں آیا بلاول زرداری تقریر کرتے ہیں۔کہ حکومت چائنا سےپاکستانی اسٹوڈنٹس کو واپس لائےجبکہ چائنیز حکام سے حکومت مکمل رابطے میں تھی پالیسی کےتحت تاکہ کرونا ملک میں نہ پھیلےانکو وہی رہنے دیا مگر کبھی ان والدین سے احتجاج کرایا گیا کبھی میڈیا نے آریٹیکل لکھے
#Covid_19
اس دوران حکومت پر بھرپور دباو رہا ہر طرف سے لعن طعن رہی میڈیا سوشل۔میڈیا پر کمپین اسمبلی کے باہر احتجاج ان اسٹوڈنٹس سے احتجاج مگر حکومت نے سب برداشت کرتے ہوئے اپنی پالیسی جاری رکھی جو آج درست ثابت ہوئی۔۔
#Covid_19
کرونا وبا آہستہ آہستہ دنیا تمام ممالک میں پھیلنے لگا مگر ایران میں یہ وبا پھیلی تو ایرانی حکومت نے اس معاملہ کو چھپایا جو پاکستانی زائرین ایران میں تھے وہ بھی کرونا سے متاثر ہوچکے تھے زرائع کے مطابق سندھ میں جو پہلا شخص کرونا سے متاثر آیا وہ وزیراعلی کے بہنوئی تھے ۔
#Covid_19
ایران نے پاکستانی زائرین کے پاسپورٹ پر ایگزٹ کی اسٹمپ لگادی گئی اب ان تمام لوگوں کو لازمی پاکستان لانا تھا وفاق نے تمام صوبوں کے ساتھ ملکر پلان بنایا جہاں تک ہوسکے گا تافتان بارڈر پر انتظامات کیے جائیں گے پھر صوبے اپنے زائرین کو لے جائیں گے یہ طے شدہ پلان تھا۔۔
#Covid_19
یہاں سے سندھ حکومت نے ایک گندی سیاست کا آغاز کیا پہلے کے تافتان پر انتظامات نہیں کئے گئےجبکہ تافتان بارڈ کوئٹہ شہر سے 700 کلومیٹر دور ایک صحرا مگر پھر بھی وہاں انتظامات کئےگئے وفاقی و صوبائی حکومت کی طرف سےپھر ایک بلیم گیم شروع حتی جام کمال کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا
#Covid_19
وفاقی پالیسی تھی کرونا پر سیاست نہ کی جائے مگر سندھ حکومت میڈیا ٹیم کودوس ٹو سی ایم۔سندھ کےساتھ ملکر ایک کمپین شروع کرچکے تھے

تافتان بارڈر پر انتظامات پر انگلیاں اٹھانے والے سکھر جیسےشہر میں قرنطینہ کے انتظامات نہ کرسکےکبھی احتجاج کبھی سہولتوں عدم شہ سرخیاں بنتی رہیں
#Covid_19
پھر سندھ حکومت نے لاک ڈاون کرنے یا نہ کرنے پر سیاست کا آغاز کیا پہلے تو سندھ کے تمام بازار 18 مارچ بروز بدھ کو بغیر کسی نوٹیفیکشن کئ بند کرادئے مگر مشاورت بعد میں جاری رہی آفیشنل لاک ڈاون نوٹیفیکیشن کے ساتھ چار دن بعد 22 مارچ کونکالا یہ تھی انکے بروقت فیصلے کی صلاحیت
#Covid_19
22 مارچ کے تاریخی لاک ڈاون کے بعد جو پریس کانفرس کی گئی مگر کس طرح اسکو لاگو کرنا ہے کبھی کہتے رہے کرفیوں جیسا ہوگا کرفیوں لگادیا جائے گا کبھی منع کرتے رہے کبھی وزیراعلی خود انٹرویں میں کہتے رہے کرفیوں کا سوچا تک نہیں ہر وزیر اپنی بھانت بھانت کی بولی بولتا رہا۔۔
#Covid_19
علی بابا گروپ نےپاکستان کو امداد بھیجی جس میں این 95 ماسک اور و دیگر سامان تھا جو دو دن پہلے وفافی حکومت نے اعلان کردیا تھا کہ یہ سامان پہنچ رہا ہے کراچی مگر اسپر جو سیاست کی گئی ترجمان سندھ نے کہا سامان سندھ کو دیا گیا پھر میڈیا ٹیم نے کہہ دیا یہ سامان خریدا گیا
#Covid_19
اس ماسک والے معاملے پر ساری سیاست کے چہرے سے ماسک اتر گئے کہ آفیشل جی ما فاونڈیشن نے ٹوئٹ کیا کہ یہ سامان پاکستان کو دیا گیا مگر اس کے لئے ایک ای میل سامنے آئی کہ یہ سامان سندھ کو دیا گیا جبکہ ای میل کی اسپیل تک غلط تھی اور ماسک کی تعداد تک صحیح نہیں لکھی تھی۔۔
#Covid_19
اس تاریخی لاک ڈاون والی پریس کانفرس کے بعد سی ایم سندھ و بلاول زرداری نے لاک ڈاون میں 20 لاکھ خاندانوں کو راشن پہنچانے کا اعلان کیا مگر کیسے کس طریقہ کار سے یہ ابھی تک طے نہ ہوسکا وزیر خود پڑے کہ ہم نے راشن نہیں دیا آخر میں کہہ دیا کہ ہم نے خاموشی سے راشن پہنچا دیا
#Covid_19
اسکے بعد سیاست شروع ہوئی کہ وفاق ہمیں طبی سامان نہیں دے رہا کبھی سندھ حکومت نے بتایا کہ ہم نے 10000 ٹیسٹنگ کٹ خود امپورٹ کرلی ہے جو بعد انڈس اسپتال والوں نے کہا کہ ہمیں اتنی کٹس نہیں دی گئی۔۔
کبھی کہا گیا سندھ نے 50000 ٹیسٹنگ کٹ امپورٹ کرلی ہے۔۔
#Covid_19
مگر آج دن تک سندھ صرف 500 سے 600 ٹیسٹ پر ڈے کے حساب سے کررہا ہے۔

5 اپریل تک 8931 کل 12 اپریل تک 13303 ٹیسٹ کئے گئے تا حال 600 پر ڈے کے حساب سے ٹیسٹنگ کی جارہی ہے جو بہت کم ہے جبکہ ہر وفاق پر الزام کے سامان نہیں دیا جارہا کبھی ہم نے خود امپورٹ کرلی ہے۔۔
اسکے بعد بھی سندھ حکومت سیاست سے باز نہ آئی ٹیسٹنگ کٹس کی دوسری کھیپ کراچی پہنچتی ہے جسکا اعلان اسد عمر پروگرام۔میں کرچکے ہوتے ہیں پھر این ڈی ایم اے ٹوئٹ کرتا ہے کہ یہ سامان سندھ کو دیا جارہا ہے مگر ترجمان سندھ مرتضی وہاب ٹوئٹ داغ دیتے ہیں یہ سامان سندھ نے امپورٹ کیا
#Covid_19
19 مارچ لاک ڈاون کے دوسرے دن سے لیکر ابھی تک راشن کا پہنچانے کا کوئی ماسٹر پلان نہیں کسی بھی سطح پر جو راشن دیا گیا وہ بھی ایکسپائیر دے دیا گیا یہ حال ہے ان کرپٹ نااہل حکومت کا۔۔۔
#Covid_19
آخر میں جب خود کچھ نہ کرسکے تو وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کئے گیے احساس فنڈ کی مد میں دی گئے رقم کو متنازع بنایا گیا مستقل اسپر لوگوں گمراہ کیا گیا حتی کہ سندھ میں اس رقم پر بھی کمیشن کاٹا گیا۔۔
#Covid_19
یہ کل ملا کر کارکردگی ہے سندھ حکومت کی اسکے علاوہ بہت کچھ رہ گیا جو یہ ناہل کرپٹ لالچی لوگ کرتے رہے۔۔۔۔
You can follow @azherkhan20.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: