کرونا
کل مریض18لاکھ+
کل اموات112400+
امریکہ545000+
آج اموات900+
کل اموات21700+
سپین166000+
آج اموات366+
کل اموات17000
اٹلی156000+
آج اموات431
کل اموات19900
فرانس 129600+
کل اموات 13800+
جرمنی126600+
آج اموات37
کل اموات2900
یوکے بھی چائینہ کو کراس کر گیا
کل مریض84000+
اج اموات736+
کل اموات 10000+
چائنہ میں معمولی اضافہ 82000+
مگر ٹاپ آف دی لسٹ چائینہ آج
آٹھویں نمبر پر
اور ڈیڑھ ارب کی آبادی والے ملک چائینہ میں اموات کا تناسب ترقی یافتہ انکل ٹام،آنٹی یورپ اور پھوپھو برطانیہ سب سے کہیں کم
چائنیہ نے ثابت کیا کہ وہ دنیا کی طاقت بننے کا حقدار ہے جو جنگی میدان+
ہو یا طبی میدان خود اپنی قوم کی حفاظت کے ساتھ ساتھ دنیا کو لیڈ کر سکتا ہے اور ایک امن پسند ملک ہے
جبکہ انکل ٹام کی کمائی صرف دنیا میں فساد کروانے سے منسلک ہے
آنٹی یورپ انکل ٹام کی مفت کی اتحادی رشتہ دار اور پھوپھو برطانیہ انکل ٹام کے ساتھ ہر فساد میں شامل
انڈکس کے حساب طبی میدان+
میں جیسے انکل،آنٹی اور پھوپھو ایکپوزس ہوۓ ہیں اسے کہتے ہیں “اونچی دوکان پھیکا پکوان”
ایران 71000+
آج اموات 117
کل اموات4474
مگر ایران کی ریکوری کا تناسب انکل آنٹی اور پھوپھو سے بہتر اور اموات کی شرح قدرے کم ہے
بیلجئیم ہالینڈ سوہٹزرلینڈ اور کینیڈا
چاروں 23 سے 29000 ہزار مریض+
بیلجئیم میں آج بھی 254 بندہ مرا ہے
اور پھر بلترتیب 94 70 21 اموات اور سب کا تقریباً 8000 بندہ موت کے مُنہ میں جاچُکا
بھارت پاکستان کو کراس کرتا ہوا سے ڈبل پر پہنچ گیا اور کل تک10000کو پہنچ جاۓ گا آج 37 اموات
کل اموات325
پاکستان 5183
آج اموات 2+
کل اموات 88
بنگلہ دیش کل مریض621+
آج اموات 4
کل اموات34
سب سے گندہ میڈیکل ریکارڈ برطانیہ کا ہے The great britain کُل مریض 84000 اور 10000 بندہ مر چُکا
یہ اعلی میثال برطانیہ ہی نے قائم کی ہے
روندے برطانیہ نو
پاکستان میں مریض کیونکہ کم ہیں اور امداد کی چانسز بھی کم ہیں اسلیئے سننے میں آرہا ہے کہ 14 ایپرل کو+
لاک ڈاؤن کو بریک دیا جاۓ گا یا کمی کی جاۓ گی تاکہ مریض پھلیں پھولیں اور بڑھیں اور پھر ڈالر امداد کے چانس بنے
بہرحال گراف یہی بتا رہا ہے کہ تیزی بدریج بڑھ رہی ہے
اور ایک بات اور لکھ دیتا ہوں کہ غریب اور بیوقوف بندہ ہر بات اللہ پر ڈال دیتا ہے کہ “اللہ مالک ہے جدوں ویلا آۓ گا+
ویکھی جاۓ گی”
اور عقلمند بندہ پاس ہی بیٹھا ہنس ہنس کر جگت کر رہا ہوتا ہے کہ “کویں ویکھی جاۓ گی؟ کُج کرو گے تے ہو وے گا”
بس یہی حال آج کل اس“دنیا” نامی محلے کا بھی ہے
ہمارے جیسے جو ہر بات اللہ پر ڈال کر سو جاتے ہیں وہ ابھی تک بہت بہتر صورتحال میں ہیں بلکہ کہہ لیں کہ بچے ہوۓ ہیں+
آپ دنیا کے سب غریب ممالک دیکھ لیں
اور جو پڑھے لکھے بابو ہنس ہنس کر جگتیں کرتے تھے کہ”کیسے دیکھی جاۓ گی؟کچھ کرو گے تو کُچھ ہوگا”
ان سب کی منجی ٹُھکی ہوئی ہے
بابو تیری مہربانی
تُسی اپنی فکر کرو سانو غریباں نو نظر نہ لا دینا🙏
باقی تو میرا اللہ مالک ہے
کل کیا ہو اللہ ہی جانتا ہے
+
ہم بس دُعا کرسکتے ہیں بھیک مانگ سکتے ہیں کہ “اے خالق اے ہمیں پیدا کرنے والے اور پالنے والے اپنی مخلوق پر رحم فرما دیں آمین اور اس وباء سے اپنی مخلوق کو امان دے دیں آمین
You can follow @saaraaab.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: