W.H.Oکا ڈھانچہ امریکی نظام صحت پر قائم ھے دینا میں جہاں بھی کرونا وائرس کے بارے میں آگہی دی جارہی ھے وہ صرف W.H.O کے حوالے سے ھے ،متبادل طریقہعلاج کو غیرقانونی سمجھ کر کروائی عمل میں لائی جارہی ھے،استعماری قوتوں نے ہمیشہ اپنی بالادستی قائم رکھنے اور دنیا کو کنٹرول کرنے کے لیئے
نئے حربے ایجاد کیے ہیں، مگر گزشتہ جنگوں میں فتح اسلحے کے زور پر حاسل کی جاتی رہی اور اب سب سے بڑی تجارت بھی ہتھیاروں کی ہی رہی ھے۔۔ اب یہ استعماری نظام دنیا کو بائیولوجیکل وار کی طرف لیکر جارہا ھے، جس میں وائرس کے ذریعے دنیا کو کنٹرول کرنے اور اپنی مصنوعات فروخت کرنے کا عالمی
پروگرام تشکیل دیا جارہا ھےاب اسلحے کی فروخت سے زیادہ میڈیسن اور میڈیکل کٹس فروخت کرکے معاشی حدف حاصل کیا جاۓ گا دنیا میں دوا سازی کاسب سے بڑا کاروبار بن چکا ھےلاک ڈاؤن میں ملکوں کی معیشت تباہی کیجانب بڑھ رہی ھے جسے بعد ازاںIMF ورلڈ بینک کے قرضوں کے لیے اس عمل کا جواز تراشا جاۓ
میرے اس تھریڈ کو ضرور پڑھیں اس کے بارے میں سب کو معلومات ہونی چاہئیے
You can follow @Patriottopakist.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: