سندھ کے لوگوں سے میڈیا نے بڑا ظلم کیا ہے، مراد علی شاہ کو ٹارزن بنایا، سندھ سب سے آگے کے راگ الاپے مگر حالت یہ ہے کہ بغیر منصوبہ بندی کے لاک ڈاؤن، صنعتیں بند، لوگ بے روزگار، ریلیف میں وفاق کی طرف سے دیا گیا سامان مارکیٹ میں فروخت، ڈاکٹرز، ہیلتھ ورکر بے یارومددگار، ٹیسٹ ناکافی،
جراثیم مار اسپریز کا کوئی نظام نہیں، 20 لاکھ راشن کا وعدہ، ٹھٹھہ میں زائد المعیاد (Expired) راشن تقسیم جس سے لوگ الٹا بیمار، امدادی فنڈ میں خرد برد، ایک دھیلے کا ریلیف نہیں غریبوں کو، وفاقی حکومت نے #EhsaasEmergencyCash دینا شروع کیا تو اسمیں سے رشوت کی مد میں لوٹ مار، غلیظ سیاست
امدادی سامان پر سیاست، کرونا کے مریضوں پر سیاست، #EhsaasEmergencyCash کی رقم پر سیاست، لاک ڈاؤن پر سیاست اور عملی طور پر صفر۔

اس مشکل آزمائش کے وقت میں بھی اگر پیپلز پارٹی ایسی غلیظ سیاست کرے تو الامان و الحفیظ
You can follow @AdeelAhmedSays.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: