عربی سے ترجمہ
سورة الکہف میں مذکور
اصحاب کہف کا کتا اپنے دونوں بازؤں کوپھیلائے کیوں بیٹھارها ؟
جرمن کا ایک فزیشن ڈاکٹر کا بیان ہے کہ،
میں کسی سفر میں ایک بار ایئرپورٹ پر تھا کہ اچانک ایک نوجوان نےقرآن کا مترجم نسخہ مجھے گفٹ کیا،
میں نے اسکا دل رکھنے کیلیے تھینکس،
جاری ہے 👇
کرتےہوئے لےلیا کہ اسکےسامنےسے اوجھل ہونےکےبعد اسکو کوڑے دان میں پھینک دوگا،
تھوڑی دیرکے بعد وہ میری نظروں سے غائب ہوگیا میری بھی فلائٹ کاوقت ہوچلا اور میں جہاز میں بیٹھ گیا سفرطویل تھا اکتاہٹ کی وجہ ادھر ادھر پلٹی لی تو جیب میں کچھ وزن سامحسوس ہوا،
نکالا تو وہی قرآن کا
جاری ہے 👇
نسخہ تھا جسے میں کوڑے دان کی نذرکرنےوالا تھا پر بھول گیا،
خیر دل میں خیال آیابدیکھوں توسہی کیاہے اسمیں؟
میں نے کھولا تو میرےسامنے سورة الکہف کھلی اورمیں دھیرے دھیرے ورق گردانی کرنےلگااچانک میں دوایسی آیتوں سےگزراجنہوں نےمجھے ٹھہرنےاور غور کرنے پر مجبور کردیا وہ دونوں
جاری ہے 👇
آیتیں یہ تھیں
"آپ دیکھیں گےکہ آفتاب بوقت طلوع ان کے غارسے دائیں جانب کوجھک جاتا ہے،
اور بوقت غروب ان کےبائیں جانب کترا جاتا ہے
اور وہ اس غار کی کشادہ جگہ میں ہیں،
دوسری آیت یہ ہے
"اور آپ خیال کرتےکہ وہ بیدار ہیں حالانکہ وہ سوئےہوتےتھے خودہم ہی انہیں دائیں بائیں کروٹیں
جاری ہے 👇
دلایاکرتےتھے،
ان کا کتا بھی چوکھٹ پر اپنے ہاتھ پھیلائےہوئےتھا،
(الکہف:۱۸_۱۷)
ڈاکٹرکہتاہے
ان کاسونا اور کروٹیں لینا سمجھ میں آتا ہے کہ یہ اس لیے ضروری ہے تاکہ انکے جسم اگرایک ہی کروٹ رہیں گے توخراب ہونے اورجسم کومٹی کے کھاجانے کاخطرہ ہے،
ڈاکٹر کو اس سے بھی کوئی حیرت
جاری ہے 👇
نہیں ہوئ جس میں ہے کہ،
"آپ دیکھیں گےکہ آفتاب بوقت طلوع ان کے غارسے دائیں جانب کوجھک جاتاہے،
اور بوقت غروب ان کےبائیں جانب کترا جاتا ہے اور وہ اس غارکی کشادہ جگہ میں ہیں,
کیونکہ سورج غارمیں روزانہ داخل ہوتاہے مگر ڈائیریکٹ ان کے جسم پہ روشنی نہیں پڑتی۔ ڈاکٹرکاکہناہے کہ
جاری ہے 👇
علم طب میں یہ بات کنفرم ہے جسم پر بسترکے نشانات نہ پڑیں ضروری ہےکہ کمرہ ہوادار ہو،
سورج کی روشنی اس میں آتی جاتی رہے لیکن سیدھی جسم پر نہ پڑے،
پھر ڈاکٹر دوسری آیت کے بارے میں غورو فکر کے بعد کہتاہےکہ،
کروٹ لینابھی ضروی اس لیے ہے کہ ایک ہی کروٹ پڑے رہنےسےجسم پر زخم نہ،
جاری ہے 👇
پڑ جائیں اور پھر اس میں بدبو پھیل جائے اور زمین اپنی خوراک بنالے،
ڈاکٹرکہتاہے
اب تک مجھے جس چیز نے سب سےزیادہ حیرت زدہ کیا ہے وہ ان سب کا کتا ہے جسکے بارےمیں آیا ہےکہ اس نےکروٹ نہیں لی بلکہ ویسے ہی اپنے دونو بازو پھیلائے ایک ہی حالت میں تقریبا۳۰۹ برس بیٹھا رہا اور اسکے
جاری ہے👇
جسم کوکچھ نہیں ہوا نہ زخم لگےنہ ہی
اس میں بدبو پیداہوئی،
اس آیت نے اسے تحقیق کرنے پر مجبور کردیا اور وہ اسپر ریسرچ کرنے لگا
اسکی حیرت کی اسوقت انتہا نہ رہی جب تحقیق سےاس نے یہ پایاکہ،
کتے کےجسم میں چمڑے کے نیچے ایک غدود ہوتا ہے جو ایسی قسم کا کوئی مادہ نکالتا ہے جس سے،
جاری ہے👇
کتا اگر زندہ ہے تو اسکا چمڑہ خراب نہیں ہوتا بھلےوہ کتنے برس تک کیوں نہ بیٹھا رہے
اسی وجہ سے ان سب کا کتا ان سب کیطرح کرٹ نہیں لے رہا تھا،
اس معجزاتی آیت نےاس المانی ڈاکٹر کو اسلام لانے پر مجبور کر دیا اور وہ مسلمان ہوگیا،
الحمدللّٰہ
دوستو،
آپ کو اس المانی ڈاکٹر کے اسلام
جاری ہے👇
قبول کرنے نے حیران کردیا ؟
بتائیں
ہم میں کتنےلوگ ہیں جو قرآن کو اسطرح پڑھتے ہیں؟
جس طرح اس ڈاکٹر نےپڑھا
سمجھا تحقیق و تدبر کیا غور و فکر
کیا اور ایک بہترین نتیجہ پر پہنچا،
ہم نے سورہ الکہف سیکڑوں بار پڑھی ہوگی
بلکہ ہرجمعہ کو پڑھتے ہیں لیکن کیا ہم نے کبھی اسطرح غورکیا؟
جاری ہے 👇
کہ ان سب کے کروٹ لینے کاسبب کیا
تھا اور کتا ایک حال میں بیٹھا رہا اسنے کروٹ نہیں لی توکیوں ؟
اس کا سبب کیاتھا؟
اسی لیے اللّٰه نے ہمیں تدبر اور غور و فکر کرنے کا حکم دیا ہے،
اللّٰہ تعالی ہمیں عمل کرنےکی توفیق بخشے آمین۔
اپنی قیمتی آراء سے نوازیں شکریہ
You can follow @SohailLionKing.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: