کراچی پاکستان میں "کورونا کا مرکز" (epicenter) کیسے بنا؟
یہ "زندہ بھٹو" کے دیس پہ 40 سال سے مسلط حکمران مافیا کی بدانتظامی کی کہانی ہے۔
یہ کہانی "ایک نہیں دو پاکستان" کی بدترین مثال ہے جس نے 2 کروڑ آبادی کا شہر خطرے میں ڈال دیا۔
سنئے اور سر دھنئیے۔ +++ https://twitter.com/WuzgarX/status/1240466342412779521
مذکورہ CM کا بہنوئی فروری اینڈ/مارچ سٹارٹ میں ایران و عراق سے کراچی پہنچا۔
ائرپورٹ سے CM پروٹوکول اسے بغیر سکریننگ نکال لے گیا (ایلیٹ کلاس کو روکنے کی کس کی مجال)۔
سانس کی تکلیف ہونے پر کلفٹن کے ہسپتال میں چند دن داخل رہا۔ پھر گھر چلا گیا۔
اس دوران کھلے عام لوگوں سے ملتا رہا۔ +++
کورونا پازیٹیو ہونے پہ 8 مارچ کو پھر نجی ہسپتال میں داخل ہوا لیکن تب تک نقصان ہو چکا تھا۔
پانچ دن بعد CM کے دوسرے بہنوئی کا کورونا پازیٹیو ہوا اور وہ بھی ایڈمٹ ہوا۔
ساتھ ہی ایک صوبائی وزیر اور CM فیملی کے مزید افراد کا کورونا پازیٹیو ہوا۔
یہ سب لوگ اس دوران کھلے عام پھرتے رہے۔+++
اسی فیملی کے گھریلو ملازمین سے ہوتا ہوا کورونا "ایلیٹ سرکل" سے باہر کراچی میں پھیلنے لگا۔
مذکورہ CM کے بہنوئی تین ہفتے وینٹی لیٹر پر رہنے کے بعد چند دن قبل وفات پا گئے۔
آج ڈیڑھ ماہ بعد کراچی میں "لوکل ٹرانسمیشن" کے سینکڑوں کیس آ چکے ہیں (روزانہ 100 کے قریب پازیٹیو)۔ +++
آج 2 کروڑ کا شہر "کورونا بم کے ڈھیر" پہ ہے۔
شہر کی درجنوں UCs سیل. رینجرز/پولیس اپنی زندگیاں داؤ پر لگا کر لاک ڈاؤن پہ عمل کروا رہے۔
سندھ سرکار جس نے لاک ڈاؤن کا سب سے زیادہ پروپیگنڈہ کیا وہ غریبوں کو راشن نہ دے سکی اسلئے غریب باہر نکلنے پر مجبور ہے اور کورونا قابو سے باہر۔ +++
کراچی "کورونا بم" میں میڈیا بھی شریک ہے،
جس نے بُغضِ عمران یا لفافے کے چکر میں سندھ سرکار کو "بہترین پرفارمنس" کا جعلی سرٹیفیکیٹ دے کر،
اس ٹینشن سے آزاد کر دیا کہ "گراؤنڈ" پہ بھی کچھ کرنا ہے (صرف میڈیا پر بھاشن نہیں دینے)۔
میڈیا کا یہ شرمناک رول لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال رہا۔++
کراچی کی "کورونا کہانی" VIP کلچر کا گندا ترین روپ ہے۔
ایک VIP کے پروٹوکول نے خود اُسے تو نقصان پہنچایا ہی،
لیکن ساتھ 2 کروڑ کا شہر اور 22 کروڑ کا ملک خطرےمیں ڈال دیے۔
اس VIP کا "مہنگےترین نجی ہسپتال" میں ایک ماہ "سرکاری خرچ" پہ علاج ہوا لیکن جو غریب متاثر ہوں گے وہ کہاں جائیں گے؟
مگرمچھ کے آنسو مت بہاؤ۔
یہ سب کچھ آپ کی VIP کلاس کا کیا دھرا ہے۔
قوم سے معافی مانگو اپنی بدانتظامی اور لوٹ مار پر https://twitter.com/humnews_urdu/status/1248970569388822530
You can follow @WuzgarX.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: