عجیب ہےہماری قوم - عالم نصیحت کرےتو مسلک نکال لیتےہیں - صدر/ وزیر اعظم کہے تو ریاکار سمجھتےہیں -اینکر کہے تو لفافہ سمجھتے ہیں - فلمسٹار کہے تو گالیاں دیتے ہیں - مطلب ہر بات کی دلیل ہےہمارے پاس - لیکن جس دن ہم میں سےکسی ایک کو بھی کرونا ہوا ناں تو سب سے زیادہ چیخیں ہماری نکلنی ہیں
پھر ہم نے اُسی عالم -اُسی مفکر - اُسی صدر/ وزیر اعظم / سیاست دان ۔ اُسی اینکر اور اُسی دانشور کو گالیاں دینی ہیں کہ اقدامات کیوں نہ کئے- ہم کوئی اتنی فالتو قوم ہیں کہ الامان الحفیظ - ہمارے پاس مسئلےسے رُوگردانی کی ہر توجیہہ ہوتی ہےاور یہ تو بیچارا"کرونا" ہےجس کامقابلہ جہالت سے ہے
اِن سے مرض کا پوچھیں فوراً ڈاکٹر بن جائیں گے - معیشت کا پوچھیں فوراً اکانومسٹ بن جائیں گے-دین کا پوچھیں فوراً مفتی بن جائیں گےلیکن مجال ہےریاست کی دی ہوئی گائیڈلائنز پہ عمل کریں- ابھی کرفیو لگ جائے ناں تو سب کو موت آجانی کہتے کہتے کہ لوگ بھوک مررہے ہیں- کوئی حال نہیں اس قوم کا🙏
You can follow @FarooquiJameel.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: