مراد علی شاہ کے دو بہنوئی پاکستان خصوصاً کراچی میں کورونا لانے والا پہلے پہلے لوگ تھے۔ انکو فیملیز سمیت سی ایم کا پروٹوکول ائیرپورٹ سے بغیر کسی سکریننگ کے سی ایم ہاؤس لایا تھا جہاں سے یہ بعد میں اپنے گھر گئے۔ ایک بہنوئی جس کا کل انتقال ہو گیا اسکی طبعیت چند دن بعد خراب ہوئی جسے
کلفٹن میں واقع ساؤتھ سٹی ہاسپٹل لے جایا گیا۔ ساؤتھ سٹی میں ایڈمٹ رہا جہاں سے آٹھ مارچ کو آغا خان منتقل کر دیا گیا۔ وہاں اُسے ICU میں ڈال دیا گیا۔ دوسرے بہنوئی میں بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا لیکن وہ مائلڈ کیس تھا۔ انکی فیملی کے دیگر لوگوں کو بھی کورونا لگا لیکن مائلڈ کیس تھے
مہدی علی شاہ آٹھ تاریخ سے وینٹیلیٹر پر تھا۔ چار دن پہلے اسکا کورونا ٹیسٹ ہوا جو نیگیٹو آیا تو اسکو کورونا لسٹ سے نکال دیا گیا لیکن وہ بدستور وینٹیلیٹر پر تھا کیونکہ اسکے پھیپھڑے ناقابلِ علاج حد تک ڈیمج ہو چکے تھے۔ یہ تصویر خون کے ایک خلیئے کی ہے۔ کورونا اسے ایسے ڈیمج کرتا ہے
Choice is yours.
The virus can permanently damage your lungs even if you survive it. Think twice before stepping out.
#StayHomeStaySafe
#CoronavirusPandemic
#CoronaInPakistan
#Corona
You can follow @maonbilli.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: