ہمارے معاشرے میں لونڈے بازى کا رجحان کافى زيادہ ہے. ايک دہائى پہلے لوگوں کا خيال تھا کہ چونکہ خواتين سے ملاپ کے مواقع نہیں ہيں، اس لئے واحد راستہ لونڈے بازى ہى رہ جاتا ہے. مگر موجودہ دور نے اس مفروضے کو غلط ثابت کرديا ہے. آج کل موبائل اور سوشل ميڈيا کى وجہ سے مرد اور عورت کا ملاپ
کافى آسان ہوگيا ہے. مگر پھر بھى لوگ لونڈے بازى نہیں چھوڑ رہے. مغرب میں کافى سائنسدانوں کا خيال ہے کہ لونڈے بازى کا تعلق genes سے ہیں. جو لڑکے ہم جنس کے ساتھ سيکس کرتے ہیں، وہ اپنى خصلت کى وجہ سے کرتے ہیں، نا کہ عورت کى عدم دستيابى کى وجہ سے.
آپ کا کيا خيال ہے؟ کتنے متفق ہیں آپ؟
You can follow @ShaziaRiaz755.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: