میں مبین خان عباسی جس پر مالک کا اتنا کرم کے آج تک کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلایا پر آج اس ٹوئیٹر کے ذریعے آپ سب کے سامنے ہاتھ پھیلا کے ہاتھ جوڑ کے پاوں پڑ کے اک گزارش کرنا چاہتا ہوں۔

آپ کے علاقہ/محلہ/شہر/گاوں کو آپ سےبزیادہ اور بہتر کوئی نہیں جانتا آپ کے علاقے کے سفید پوش++
لوگوں اور غرباء کو آپ سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔

خدارا اگر آپ صاحب استطاعت ہیں خدا کے واسطے لوگوں کی مدد کریں۔

یہ مشکل گھڑی ہے انشاللہ یہ وقت گزر جائے گا مگر یاد رکھیں ہم سے اسکی پوچھ ضرور ہوگی۔

اگر کوئی سفید پوش بھوکا مرا تو بروز قیامت ہمارا حساب ہوگا۔

خدا کے لیئے اللہ رسول++
کا واسطہ ہے آپکو۔

عیسی کا واسطہ ہے آپکو

بھگوان کا واسطہ ہے آپکو

مریم خا واسطہ ہے آپکو

آگے بڑہیں۔

اگر آپ نہیں جانتے تو @Aadiiroy جیسے لوگوں سے رابطہ کریں پیسے چاہے اس خو مت بھیجھیں اس سے اپنے شہر کی معلومات لیں اور خود راشن پہنچا دیں اگر آپ باہر کسی ملک میں ہیں تو اپنے کسی++
عزیر کو کسی دوست کو کسی رشتہ دار کو وہ پئسے بھیجھیں اور غرباء مساکین اور سفید پوشون کی مدد کریں۔

لوگ کہتے ہیں بھوک سے کوئی نہیں مرتا غلط کہتے ہیں۔
ہمارے بھائی @msaliknoman کے ننھیال میں اک خاندان نے خودکشی کرلی پورے خاندان نے بھوک سے خودکشی کرلی۔

خدارا اٹھیں ہاتھ جوڑ کے اپیل ہے
خدا کی قسم اللہ آپ کو بہت دیگا۔

یہاں ٹوئیٹر پر بیٹھ کے تھریڈ لکھنا بہت آسان ہے۔

پر یقین جانیئے آپکو زہنی دلی سکون چاہیئے تو اک بار آگے بڑھ کر دیکھیں۔

لوگوں کی دعائیں آپکی زندگیاں بدل دیں گی۔

نوٹ: اس تھریڈ پر پالیٹکس مت کیجیئے گا شکریہ۔
نفسہ نفسی کے اس دور میں سب کو سکون قلب چاہیئے۔

اک بار سیاست مذہب طبقی ذات علاقہ ملک نسل سب سے بالاتر ہو کر انسان ہو کر کسی کی مدد کریں اگر آپکو سکون نا ملا تو پھر کہنا۔
You can follow @khush_rhooo.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: