تھوڑا سا شوگر کی بزنس کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔
1۔اس دھندے میں ہر اسٹیج پر جائز یا ناجائز پیسے بنانے کی گنجائش ہے۔
2۔گنے کی کاشت شوگر ملز والے ذاتی طور پر بھی کر سکتے ہیں یا بےنامی کسان کھڑے کرسکتے ہیں۔
3۔کاشت میں خصوصی زرعی قرضہ جات کمرشل یا زرعی ترقیاتی بنک سے سٹیٹ بینک 1/6

کی نگرانی میں خصوصی شرائط پر ملتے ہیں۔
4۔ گنے کی قیمت حکومت طے کرتی ہے' لیکن اس میں کمپنیاں خاصی مینی پولیشن کرنے کی حیثیت رکھتی ہیں۔وہ کبھی کسانوں کا احتجاج کھڑا کردیتی ہیں یاکبھی خود ہی انکاری ہوجاتی ہیں گنا خریدنے سے۔تاکہ من مانی قیمت پر خرید کرسکیں۔ 2/6

5۔معاملہ صرف یہیں ختم نہیں ہوتا۔اکثر تو کسانوں کے نام کا قرضہ بھی ملرز کی جیبوں میں ہی جاتاہے۔
6۔گنے کی کرشنگ کے بعد چینی تیار کی جاتی ہے جسکی ایک بائ پروڈکٹ مولاسس ہے جسکا الگ مارکٹ ہے۔
7۔مولاسس رامیٹیریل ہے الکحل بنانے کا جو تمام ایکسپورٹ ہوجاتاہے۔
8۔کرش کیاہوا گنا بگاس 3/6

کہلاتا ہے۔
9۔بگاس یا تو کاغذ بنانے کے کام آتا ہے یا عام طور سے ملرز اسے جلا کر اپنی بجلی پیدا کرتے ہیں اور اپنی ضرورت سے زیادہ کو حکومت کو بیچ دیتے ہیں۔
10۔ہر قدم پر بنکوں سے سستے قرضے ملتے ہیں جو دوسرے کاموں بھی استعمال ہوتے ہیں۔
11۔شوگر اسٹاک کی ٹریڈنگ بھی مزید کمائ کاذریعہ4/6

ہوتی ہے۔
12۔اس تمام معاملے میں پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کا بڑا رول ہے۔اسی کے ذریعے حکومت کو قابو میں رکھا جاتا ہے۔
13۔اس پورے کام میں بہت سے غلط طریقے بھی پیسے بنانے کیلیئے کیئے جاتے ہیں جنکا ذکر مناسب نہیں۔ اس میں بلا ایکسپورٹ سارے قرضے اور سبسیڈیز لینا بھی شامل ہے۔ 5/6

14۔اس میں بینکوں کو بظاہر سٹاک رہن رکھ کر اسے بیچ دینا بھی شامل ہے۔ کسانوں کو تنگ کرکے ان سے کم قیمت پر گنا خریدنا بھی شامل ہے۔
بس یہ سب ایک کارٹل بنا کر اپنا فائدہ کرنا ہے۔
15۔بقیہ انڈسٹریز کا بھی یہی حال ہے۔
@AajKamranKhan
@ImranKhanPTI
@Asad_Umar
@DRezaBaqir
6/6