سلطان صلاح الدین کوانکےجاسوسوں نےبتایا
کہ ایک عالمِ دین ہیں جو بہت اچھا
خطاب کرتے ہیں لوگوں میں بہت مقبول ہو گئے ہیں
سلطان نے کہا آگےکہو
جاسوس بولے "کچھ غلط ہے جسے ہم محسوس کر رہےہیں مگر الفاظوں میں بیان نہیں کرپا رہے"
سلطان نے کہا "جو بھی دیکھا اور سنا ہے بیان کرو"
جاسوس بولے کہ
وہ کہتے ہیں کہ "نفس کا جہاد افضل ہے
بچوں کو تعلیم دینا ایک بہترین جہاد ہے، گھر کی زمہ داریوں کیلئےجد وجہد کرنا بھی ایک جہاد ہے
سلطان نےکہا تواسمیں کوئی شک ہے؟
جاسوس نے کہاکہ انہیں کوئی شک نہیں لیکن اس عالم کا کہنا ہےکہ
"جنگوں سے کیا ملا؟صرف قتل وغارت گری صرف لاشیں
جنگوں نے تمہیں
یا تو قاتل بنایا یا مقتول "
سلطان بے چین ہو کر اٹھے
اسوقت عالم سےملنے کی ٹھانی
ملاقات بھیس بدل کرکی اورجاتےہی سوال کردیاکہ
"جناب ایسی کوئی ترکیب بتائیےکہ بیت المقدس کوآزاداورمسلمانوں کے خلاف مظالم کو بغیرجنگ کے ختم کرایا جاسکے؟
عالم نے کہادعاکریں
سلطان کا چہرہ غصے سے لال ہو گیا،
وہ سمجھ چکے تھے کہ یہ عالِم پوری صلیبی فوج سے بھی زیادہ خطرناک ہے
سلطان نے سب سے ہلے اپنےخنجر سےاُس عالم کی انگلی کاٹ دیوہ بری طرح چیخنے لگا
اب سلطان نے کہا کہ اصلیت بتاتے ہو یا گردن بھی کاٹ دوں
پتہ چلاکہ وہ سفید پوش عالم یہودی تھا
یہودیوں کو عربی بخوبی آتی تھی، جسکا اس نے فائدہ
اٹھایا
سلطان نے پایا کہ اسکے جیسا درس اب خطبوں میں عام ہو چلا تھا، بڑی مشکل سے یہ فتنہ روکا جاسکا۔
فتنہ اس وقت بھی پوری آب وتاب سے رواں دواں ہے، آخر کیوں لوگ اسلام کو بدھ ازم بنا دینا چاہتے ہیں ۔ جبکہ کھلی حقیقت ہے کہ ظالم کا سامنا کیئے بغیر ظلم کا مداوا ہوجائے یہ ممکن ہی نہیں
You can follow @U_HRao1.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: