بریکنگ نیوز بریکنگ نیوز
(لیاری امن ہوگا تو کراچی امن ہوگا )
لیاری میں پھر بھتہ خور سرگرم
لیاری کے ایک تاجر جو کہ کریانہ کی دوکان جمن شاہ پلاٹ چاکیوارہ میں چلاتا ہے۔
27-مارچ 2020 کو اسے ایک بھتے کی فون کال موصول ہوہی جس میں بھتہ خور خود کو نصیر (حرف ویش) باتلاتا ہے۔ اور
تیس لاکھ بھتہ طلب کرتا ہے اور نہ دینے کی صورت میں سنگین نتایج کی دھمکی دیتا ہے۔
31 مارچ 2020 کو تاجر کے گھر میں بھتہ خورو کے ساتیھوں نے گولیاں چلا کر فرار ہو گئے۔ ھو معصوم تاجر کلاکوت پولیس اسٹیشن اپنی F.I.R درج کرنے جاتے ہے تو ڈیوٹی افسر اسے روز نامچہ دے کر بھگا دیتا
ہے۔ اور ہو تاجر دو دن تک پولیس اسٹیشن چکر لگا لگا کر تک جاتا ہے ۔ پھر بھی F.I.R نہیں کاٹھتے ہے۔ اخر میں وہ معصوم تاجر Online کمپلینٹ کرتا ہے۔ تو تانےدار اسے کال کر کے اس معصوم تاجر کی 2 اپریل 2020 کو F.I.R درج کر دیتا ہے۔ اب دوبارہ اس بھتے خور کا کال موصول ہوتا ہے کے اب
میں تمیں بلکل بھی نہیں چھوڑوں گا ۔ اگر مجھے کل رقم نہیں ملی تو میں تمیں اور تماری پوری فیملی کو زندہ نہیں چھوڑوں گا۔
پولیس نے صرف F.I.R کاٹ کر اپنا کام کر ریا اور ہمیں ان ظالمو کے رحم و کرم پر چور دیا۔
ہم تمام تاجر تنظیموں سے اپیل کرتے ہے کےوہ حکومت وقت سے سوال کرے اور ہم
تاجروں کو تحفظ فراھم کریں۔
اج ہم ان بھتہ خورو سے متاثر ہے تو کل آپ بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔
لیاری امن ہوگا تو کراچی امن ہوگا۔
منجانب : اہلیان لیاری
@threader_app "compile"
You can follow @bal0o0ch.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: