آج جو لکھنے جا رہا ہوں کوئ انوکھی بات نہیں اس طرح کی باتیں سنی اور پڑھی ہوں گی بہت ساروں نے پر شائید اس طرح تفصیل سے نہیں پڑھی یا سنی ہوگی،
نام ہے ایھاب عبدو
نیشنیلٹی ہے مصری
پیشہ سے ڈاکٹر ہے
اور کینیڈا کے ہاسپٹل میں گزشتہ بارہ سال
سے جاب کر رہا ہے،
کنٹین میں نماز،
جاری ہے 👇
ادا کرتا ہے فارغ اوقات (لنچ) میں قرآن پڑھتا ہے اور اکثر دوسرے ڈاکٹروں کو تبلیغ کرتا ہے اور بتاتا رہتا ہے میرا اسلام ایسا ہے،
میرا قرآن یہ کہتا ہے
میرا قرآن مکمل ضابطہ حیات ہے
میرے قرآن میں سب موجود ہے،
اک دن قدرت کا کمال ایسا ہوا
دو عورتیں ایمرجنسی میں اک ہی ٹائیم،
جاری ہے 👇
آگئیں درد زہ میں تڑپتی ہوئی،
اب اتنا ٹائیم بھی نہیں کہ ان کے ڈاکومنٹس بنائے جاتے اور ان کو ہسپتال کے ٹیگ کلائ
میں ڈالے جاتے،
خیر دونوں کو ڈیلوری روم میں لے جایا گیا
اک کو بیٹا ہوا اور دوسری کو بیٹی،
جلدی میں بچے ساتھ ساتھ رکھ دئیے گئے،
جب بچے دینے کی باری آئی تو،
جاری ہے 👇
دونوں نے دعویٰ کر دیا کہ بیٹا اس کا ہے،
وہاں موجود دو یہودی ڈاکٹر لنچ پر
ایھاب سے بولے ہاں بئ تیرے قرآن میں اس کا حل ہے ؟
ہماری سائینس دس منٹ میں ڈی این اے سے بتا دے گی کہ بیٹا کس کا بیٹی کس کی۔
ایھاب ان کی بات سن کر بہت دل برداشتہ ہوا
اور جاب چھوڑ کر مصر واپس آگیا،
جاری ہے 👇
خدا کی قدرت پانچ دن بعد اس کی ملاقات قاہرہ کی سب سے بڑی (یا دنیا کی)اسلامی یونیورسٹی کے استاد سے ملاقات ہوتی ہے کسی محفل میں،
ایھاب ان کو بتاتا کیوں نوکری چھوڑی
استاد بولے کہ تمہاری بات ٹھیک ہے قرآن میں ہر چیز کا حل موجود یے،
لیکن ضروری نہیں لکھا ہو کہ دو عورتیں،
جاری ہے 👇
آئیں گی تو یہ مثلہ ہوگا،
قرآن کو سمجھنا پڑتا ہے اس کی باتوں کی تفصیل جانا پڑتی ہے،
ایھاب بولا تو اس کا حل بتائیں،
انھوں نے کہا سورۃ النساء پڑھو اللّٰہ تعالٰی ن
بڑی تفصیل سے وراثت کا بتایا ہے،
ایھاب بات سمجھ گیا اور ڈاکٹر بھی تھا،
ویزہ باقی تھا ٹکٹ کروائی اور واپس کینیڈا
جاری ہے👇
آگیا اور دونوں ڈاکٹروں کو ملا اور بولا
ہے بلکل ہے میرے اللّٰہ نے قرآن میں حل بتایا ہے ان عورتوں کا،
وہ بولے ایھاب پاگل ہو گئے ہو خود کہتے چودہ سو سال پہلے کی کتاب ہے اور اس میں اس کا حل کیسے ہو سکتا،
ایھاب بولا ثابت کروں گا تم ان دونوں عورتوں کو بلاؤ اور مجھ کو،
جاری ہے 👇
نہ بتانا بیٹا کس کا تھا،
بلایا گیا
ایھاب بولا دونوں عورتوں کے دودھ کا سیمپل چائیے،
دے دیا گیا وہ سیدھا لیبارٹری گیا اور
دس منٹ سے پہلے واپس آگیا اور آتے ہی بتا دیا اس عورت کا بیٹا ہوا تھا،
سارے ڈاکٹر اکھٹے تھے حیران ہو گئے کہ صرف عورت کے دودھ سے پتہ چل گیا
ہم تو
جاری ہے 👇
بچوں اور عورتوں کا ڈی این اے کر کے جان سکے کہ بیٹا کس کا ہے،
سوال کیا گیا کہ کیسے ؟
ایھاب بولا میرے اللّٰہ نے چودہ سو سال پہلے فرما دیا کہ وراثت میں بیٹے کا حصہ ڈبل ہوگا،
اور ان کے دودھ میں بیٹی والی عورت سے
بیٹا والی عورت کے دودھ میں ہر چیز کی مقدار ڈبل ہے۔
جاری ہے 👇
سارے ڈاکٹر پریشان کہ ایسا کیسے ہو سکتا
جو مزاق اڑاتے تھے دونوں بولے ہم ٹیسٹ کریں گے،
ٹیسٹ کیا گیا تو سچ میں جس کا بیٹا تھا اس کے دودھ میں کیلشیم وٹامن ہر چیز کی مقدار بیٹی والی سے ڈبل تھی،
دونوں ایمان لے آئے،
اس لئیے کہا قرآن پڑھو بھی اور سمجھو بھی
ضابطہ حیات ہے
جزاک اللّٰہ خیر
@threadreaderapp unrolled
You can follow @SohailLionKing.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: