قریبا27سال سے نوازلیگ سےوابستگی ہے اور اپنی اس سیاسی زندگی میں ہمیشہ یہی دیکھاکہ جماعت انہی لوگوں کو عہدے کی بیڑیاں پہناتی ہےجو تنقید کا جواب نہایت خندہ پیشانی سےدیں اور اپنے جزبات کو پس پشت ڈالتےہوئے سخت زبان کا بھی شائستگی سے جواب دیں
تاکہ ان کے رویے پہ جماعت کو شرمندگی نہ ہو+
اور آفیشل ٹیم میں لاتعدادایسے چہرے موجود ہیں جنہیں بعض اوقات فدوی نے بھی خوب لتاڑا لیکن انہوں نے کبھی اندر کا سُتا بھٹی نہیں جگایا کبھی سخت زبان کا جواب اسی طرح نہیں دیا کیونکہ جماعتی ذمہ داری اڑے اتے ہوئے انہوں نے زہر پیالہ پی لیا تاکہ ان کے انفرادی رویے کا نقصان جماعت کو نہ ہو+
لیکن حیرانی اس وقت ہوئی جب بکواسیات مغلظات بازاری زبان ایک ایسے عہدے دار کی جانب سے کی گئی جنہیں حال ہی میں عہدے کا تاج پہنایا گیا اور ایسے لفظ پڑھنے کو دستیاب ہوئے جنہیں لکھتے ہوئے میل اکاونٹس بھی شرما جائیں افسوس کہ سلسلہ گزشتہ دو دیہاڑوں سے جاری تھا لیکن جماعت ستّی پئی تھی
+
اور کسی پارٹی کھڑپینچ نے روکنےکی جسارت نہیں اور طوفان بدتمیزی جاری رہا اگر یہ منطق درست مان لی جائے کہ علی بھائی یا ٹیم ہیٹرز نے زیادتی کی ہے اور باقائدہ پلاننگ تحت حملہ اوور ہوئے ہیں
تو مجھے یوکے چیپٹر کا ایک اکاونٹ بتادیں جس نے محترمہ کے ساتھ ہونے والی زیادتی پہ آواز اٹھائی ہو+
کیا پورے یوکے میں سے کوئی ایک ٹوئٹ کسی ایک آفیشل کی جانب سے میدان میں اترتے ہوئے محترمہ کی حمایت میں کوئی ایک عد لفظ لکھا ہو کسی ایک نے ٹیم ہیٹر کو شٹ اپ کال دی ہو تو بتائیے گا
اس کی بنیادی وجہ صرف یہ ہے کہ یوکے چیپٹر کو پتا ہے کہ گالی میں پہل کس نے کی بکواسیات کس نے شروع کی
+
جبکہ دوسری جانب ایسے لاتعداد سینئیر نیوٹرلز کی ٹوئٹس موجود ہیں جن کا دور دور تک ٹیم ہیٹر سے کوئی واسطہ نہیں کوئی جان پہچان نہیں لیکن ان لوگوں نے مریم بی بی کو ٹیگ کرکے گالیوں کے سکرین شاٹ لگا کے پوچھا کہ یہ ہیں وہ محترمہ جنہیں یوکے کی پگھ پوائی گئی ہے اور یہ ہے ان محترمہ کی زبان+
کیونکہ گالیوں والے سکرین شاٹ انیری میں شاپر کی طرح کھلرے ہوئے ہیں لہذا انہیں دوبارہ ترونکا لگا کے نویں سرے سے اپلوڈ کرتے ہوئے یاد تازہ نہیں کرنا چاہتا
لیکن نہایت افسوس اور دکھ سے یہ بات لکھ رہا ہوں کہ اج میری جماعت کا معیار فیاض چوہان شہباز گل جیسے بدتمیزوں کے برابر اچکا ہے+
اج نوازشریف کی جماعت میں یوکے چیپٹر پہ ایک ایسی خاتون کو بٹھا دیاگیاہےجس کی ٹوئٹس اپ اپنی فیملی میں بیٹھ کےپڑھنے سےعاری ہیں
گزشتہ 27 سالہ سیاسی زندگی میں ایسا گند پہلے دیکھنا نصیب نہیں ہوا
اور اس بلنڈر کی تمام تر ذمہ داری ان لوگوں پہ ہے جنہوں نے انتہائی بدتمیز خاتون کو عہدہ دیا+
ان دنوں میں جب بلڈرز کا کالا دھن سفیدہ ہورہا ہے ان دنوں میں جب جہانگیر ترین خسرو بختیار رنگے ہاتھوں اوتے پھڑے گئے ہیں کورونا سبب عوام بھوک سے اغلے جہان منتقل ہورہی ہے تو نوازلیگ سوشل میڈیا پہ نواں چن چڑھائے ہوئے ہے
کاش کہ عہدہ دینےوالےعہدہ دینےسے پہلےجماعتی قوائدضوابط سمجھادیتے
+
تو اج یہ کتخانہ جاری نہ ہوتا
جب ذاتی دوستیوں ذاتی تعلقات بنیاد پہ بدتمیزوں میں عہدوں کی بندر بانٹ کی جائے گی تو اپ کی ٹائم لائن پہ “گشتیوں ب چ طوائف کے بچے “جیسے الفاظ پڑھنے واسطے دستیاب بہ ہوتے
اور مجھے امید ہے کہ کوئی بھی عزت دار خاتون ایسی بازاری زبان استعمال نہیں کرتی
You can follow @kabeerraja786.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: