Al - Quran (a thread).
قسم ہے زمانے کی بےشک انسان خسارے میں ہے۔
(surah al-asar)
(surah al-asar)
اور تمہارے لیے اس کے سوا نہ کوئی دوست ہے ،نہ مددگار اور نہ کوئی سفارشی پھر بھی تم نصیحت نہیں پکڑ تے۔
(surah Al-sajda)
(surah Al-sajda)
وہ بہشت (میں ہوں گے) اور پوچھتے ہوں گے جہنمیوں سے کہ تم کیوں دوزخ میں پڑے ہو؟ تو وہ جواب دیں گے کہ ہم نہ تھے نماز پڑھتے ۔
(surah muddasir )
(surah muddasir )
اور تمہاے لیے اِن میں زینت بھی ہے جب شام کو چرا کر لاتے ہو اور جب چرانے لے جاتے ہواور وہ تمہارے بوجھ اٹھا کر اُن شہروں تک لے جاتے ہیں کہ جہاں تک تم جان کو تکلیف میں ڈالنے کے سوا نہیں پہنچ سکتے تھے بے شک تمہارا رب شفقت کرنے والا مہربان ہے
(surah namal)
(surah namal)
قیامت کا معاملہ تو ایسا ہے جیسا آنکھ کا جھپکنا یا اس سےبھی قریب تر بے شک اللّه ہر چیز پر قادر ہے۔
(surah namal)
(surah namal)
اللّہ کی راہ میں وہ لوگ لڑیں جو دنیا کی زندگی کو آخرت کے بدلے بیچتے ہیں، اور جو کوئی اللہ کی راہ میں لڑے پھر مارا جائے یا غالب رہے تو اسے ہم بڑا ثواب دیں گے
(surah al- nisa)
(surah al- nisa)
اور جب انسان کو تکلیف پہنچتی ہے تو ہر حال میں ہمیں پکارتا ہے اور جب ہم اس تکلیف کو دور جر دیتے ہیں تو اس طرح گزر جاتا ہے جیسے تکلیف پڑنے پر ہمیں پکارا ہی نہیں تھا۔
اور بے شک ہم نے انسان کو بڑی عزت سے نوازا۔
(sura Tahir)
(sura Tahir)