عمران، مرید اور میڈیا :
جب سے ہوش سنبھالہ عمران نیازی کے ساتھ دل لگایا اور چلتے چلتے وہ عشق، جنون اور پھر مریدی کی طرف چلا گیا. سیاست میں اۓ کافی عرصہ ہو گیا تھا، لوگ اپ کو کرکٹر کے طور پر جانتے تھے. ایک ایسا کرکٹر جس نے ڈھنکے کی چوٹ پر پاکستان اور دنیا کرکٹ پر راج کیا. اور پھر
ماں اور بیٹے کے عشق کی ایسی داستان رقم کی کہ دنیا حیران رہے گی.. ایک ایسا ہسپتال بنا ڈالا جس میں غریب کو ترجیح دی گئ.. ظالموں نے ہسپتال کو بھی نشانہ بنانے کی کوششیں کی، مگر چونکہ اللہ کا سر پر ہاتھ تھا، وہ ہمت نہ ہارا اور چلتا رہا.. ساتھ ساتھ سیاست میں بڑھتی مقبولیت دشمنوں کے لیے
درد سر بن گئ.. الیکشن اۓ، کچھ بھی حاصل نہ ہوا کیونکہ تب عوام سڑیے اور بھٹو کے جھوٹے سحر میں بتلا تی، وہ بولتا گیا، لوگ سجھتے گۓ.. پھر ایا 2011 کا وہ تاریخی جلسہ جس نے پاکستان میڈیا، پاکستانی سایست اور پاکستانی اسٹیبلیشمنٹ کی نیندیں اُڑا دیں.. مجھ سمیت لاہوریوں نے ایک جواب دیا
میڈیا کو ایک پراڈکٹ مل گی، اور وہ بڑی سمجھداری سے میڈیا کو اپنا کانا کر گیا.. روز رات ٹی وی شوز پر حامد میر جیسے لوگ اس کی ٹیسیاں اور اس کو بیچتے نظر اۓ..
وقت گزرتے ساتھ انٹرنیشنل سٹیج پر بھی اس کا زکر ہونے لگا..
جب دوسرے اداروں کے کان کھڑے ہوۓ تو ایک منصوبہ ترتیب دیا گیا
کہ اس کو راستے سے ہٹانہ کے لیے کچھ کیا جاۓ اور پھر عمران خان نیازی سٹیج سے گر گیا.. پورا پاکستان جیسے رک گیا. مجھے یاد ہے جم میں تھے اور یہ خبر دیکھی انسو نکل اۓ اور گھر کی طرف دور لگائ رات کو ہم دوست یار شوکت خانم کے باہر رہے، شوکت خانم کے باہر مجھ سمیت سب لاہور کی کیفیت
یہ تھی کہ اگر عمران ایک بار اندر سے کہے تو نون لیگ یاں کئیر سیٹ ایپ کی دھجیاں اڑا دیں..
مگر نہیں وہ انارکی نہیں چاہتا تھا.. جب عمران خان صحتیاب ہوا تو ڈاکٹرز کی عقل دنگ رہے گئ کہ یہ شخص کو اللہ کا سپیشل ہاتھ ہے.. کوی مقصد ہے جو اس کے ہاتھ کروانا.. اور پھر وہی ہوا
اس نے پھر پارٹی کی تنظیم شروع کی.. اس دوران وہ لوگوں کو دھاندلی کے خلاف اکٹھا کرتا رہا.. نون لیگ والے ایک غلطی کر گۓ.. انہوں نے اس کی تاریخ جانے بنا، اس سے پنگا ڈال لیا.. یہ تو دنیا کہتی ہے کہ تاریخ یاد رکھے گی کہ بات چار حلقوں سے شروع ہوئ تھی..
ساتھ وہ ایم کیو ایم کو بھی
انکھیں دکھاتا رہا اور کہنے والے کہتے ہیں کہ الطاف حسین اس دن ختم ہو گیا تھا جب تین تلوار پر عمران خان کے کارکن مرنے اور مارنے کے لیے تیار ہو گۓ تھےدوسری طرف ANP Kpk سے بلکل ختم کر دی گئ. پٹھانوں نے وہاں پر تحریک انصاف کو جتوا دیا..
مجھے یاد ہے اس وقت حسن نثار کی بات کہ عمران خان
خود کشی کرنے جا رہا ہے. حکومت نہیں لینی چاہیے.. مگر وہ نہ مانا.. اور یوں وقت گزرتا گیا.. کے پی کے میں اس نے حیران کن طور پر پولیس ٹھیک کر دی..میڈیکل میں بھی ریفارمز ہوئیں..
اس دوران پانامہ اگیا.. بس پھر کیا تھا.. کہتے ہیں نیک لوگوں کو بشارت ہوتی رہتی ہے کہ موقع دیا جا رہا ہے
اس نے پانامہ کو کیچ کیا اور لوگوں کو موبلائیز کرنا شروع کیا.. میڈیا نے ایک بار پھر پروڈکٹ کیچ کی اور عمران خان کو بیچنا شروع کیا.. نون لیگ پر پریشر بڑھا،.. ساتھ ساتھ سپریم کورٹ پر بھی..سوشل میڈیا کے ٹایگرز نے تاریخی پرفامنس دی اور پھر وہ ہوا جس کا کسی کو وہم و گمان بھی نہیں تھا.
نواز شریف اور خاندان کی 40 سالہ سایست کی دھجیاں اُڑ گئیں.. نواز شریف کو نا اہل کر دیا گیا.. اس دوران اداروں کے ساتھ ہمیشہ کی نفرت نے ان کو بھی ملک دشمن اس خاندان کے خلاف کر دیا..
میڈیا نے اس دوران فل کیش کیا کیونکہ عمران خان ایک مین پراڈکٹ بن چکا تھا..
اور پھر ایا 2018 کا الیکشن
الیکشن سے پہلے اپوزیشن نے بڑھتے مسائل دیکھتے ہوۓ جاوید ہاشمی، گلالئ اور ریحام خان جیسے پینترے بھی استعمال کیے. مگر چونکہ اوپر والے کا سپیشل ہاتھ تھا، کچھ بھی نہ ہو سکا..
2018 کے الیکشن میں عمران خان نے دو پارٹی سسٹم اڑا کر رکھ دیا.. عمران خان وزیراعظم پاکستان بن گیا.
دنیا کی تاریخ میں ایسی جدوجہد کی مثال نہیں ملتی.. اداروں نے بھی اپنے ایماندار لیڈر کو ویلکم کیا. حکومت ائ اور کام شروع ہوا...
اس نے کرپٹ مافیا پر ہاتھ ڈالنا شروع کیا، شکنجہ سخت ہوتا گیا.. اس دوران بھارت سے ایک جنگ بھی ہوئ جو پاکستان نے جیتی...
جب عمران خان کی حکومت ائ تو ملک
تقریباً دیوالیہ ہو چکا تھا، مگر اس کی گڈ ول اور پاورفل شخصیت کی وجہ سے دوسرے ممالک نے پاکستان کی مدد کی اور یوں مشکلات سے نکلا گیا.. جب مافیا پر ہاتھ ڈالا گیا تو پتہ چلا کہ تقریباً سارا مافیا میڈیا کے ساتھ ملا ہوا اور زیادہ تر اینکر حضرات کسی نہ کسی پاورفل ادمی کو اپنا مائ باب
بنایا ہوا ہے.. جب میڈیا کے اوپر پریشر بڑھا تو اپوزیشن کے کان کھڑے ہوۓ اور یوں سیاسی و میڈیا مافیا اکٹھا ہوا.. ایک منظم طریقے سے عمران خان کی حکومت کے خلاف وارکیا گیا. متواتر حکومت گرانے کے لیے کمپین کی گئ. اینکرز کو اربوں دیے گۓ. اپ ان اینکرز کا پاسٹ اور پریزنٹ کا موازنہ
کر لیں اپ کو سمجھ اجۓ گا کے کس نے کتنا کھایا.. مگر وہ چلتا رہا.اور اب کورونا وائیریس.. دنیا مرنے لگ پڑی اۓ دن کیسز بڑھے.. مگر ہمارے میڈیا نے اتنا گندا کردار ادا کیا کہ اللہ پناہ..
روز کی بنیاد پر جھوٹ بولا گیا،. وبا جیسی محلق بیماری پر بھی جھوٹ بولا گیا، فیک نیوز چلائ گئ..
اور تو اور عمران خان کے لیے اتنے سالوں بنا کسی معاوضے اور عہدے کے لیے کام کرنے اور لوگوں کو حقیقت سے اگاہ کرنے پر میڈیا کی طرف سے ایک طوفان بد تمیزی شروع کی گئ یہ بھولتے ہوا کہ خان نے جو نسل تیار کی ہے وہ سچائی کو سامنے لانے اور اپنے ایماندار لیڈر کا دفاع کرنے کسی حد تک بھی
جا سکتی..
پھر میڈیا کی ایک اور قسم بھی اس دوران پروان چڑھی جو لوگ کل تک ٹی وی پر بیٹھ کر خاقان عباسی کے خلاف چارج شیٹ داخل کرتے تھے وہی اس کے سب سے برے فین کے طور پر سامنے اۓ..
مگر وہ اپنے فیصلے پر قائم رہا اور وقت نے ثابت کیا کہ چین سے اپنے سٹوڈنٹس کو نہ بلانے کا فیصلہ درست تھا
جب اس پر دال نہی گلی تو میڈیا ایران سے واپس انے والے زائیرین کی کہانی کو ٹوئیسٹ دے کر ایک بار پھر اس کی حکومت اور اس کو گندا کرنا اور شعیہ سننی جیسے موضوع کو چھیڑ کر فرقاواریت پھیلانے کی کوشیش کی گئ... جب عوام کے منفی رپورٹنگ کو ایکسپوس کیا تو بجاۓ معافی مانگنے کے یہ اور گند
اچھالنے لگے...
کل کسی نے نہیں دیکھا، کوئ نہیں جانتا کہ کیا ہونے والا.. مگر ایک نیک نیت، ایماندار شخص اپ کو اس وبا سے نکالنے کی پوری کوشش لگا ہے.. پارٹی سے ہٹ کر اس کے ٹریک ریاکارڈ مد نظر رکھتے ہوۓ اگر خلوص دل سے میڈیا کے جھوٹ سے ہٹ کر اس کا ساتھ دیا گیا تو انشاءاللہ پاکستان
اس مرض پر قابو پا سکتا ہے..
کیونکہ جن کے سر پر اللہ کا ہاتھ ہوتا ہے، اس کی اتنی ہی آزمائشیں ہوتی ہیں.. مگر جو ثابت قدم رہتا ہے وہی کامیاب ہوتا ہے..
رہی بات میڈیا کی تو وہ انشاءاللہ اہستہ اہستہ اپنی موت اپ مر چکا ہے...
You can follow @sid_bh99.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: