وزیرِ آعظم کی ڈائری سے
آج صبح میں سو رہا تھا بشریٰ بیگم کمرےمیں داخل ہوئیں اورمجھےسلام کیا لیکن میں گہری نیند میں تھا نہیں سن پایا پھرسلام کیاپھرنہین سن پایا آخرکار بشریٰ بیگم نےپکاراوزیرِآعظم صاحب اسلام علیکم و رحمت اللہ علیہ و براکاتہُ

++
یہ سننا تھاکہ میں بسترسے چھلانگ لگائی اورسیدھا انکے سامنے جا کھڑا ہوا
جیسے ہی بشریٰ بیگم نے مجھے بتایا آپ وزیرِآعظم ہیں یہ سنکر میری خوشی کی انتہا نہ رہی میں نے فوراَ شیروانی استری کرنے کا حکم دیا اور دل میں ٹھان لی کہ آج قوم سے خطاب کے دوران لاک ڈاون ختم
++
کرنے کا حکم نامہ جاری کرونگا، اپنی کابینہ کو اپنے اس فیصلے سے آگاہ کرنے لیئے میں سب کو باری باری فون کیا سب سے پہلے میں اسد عمر کو فون کیا انہوں نے فون کاٹ دیا۔ اسکے بعد میں شاہ محمود قریشی کو فون کیا
انہوں نے بھی فون کاٹ دیا
++
اسکے بعد میں وزیرِ داخلہ اعجازشاہ کو فون کیا توانہوں نے بھی فون کاٹ دیا پھر میں محمد حماد اظہر کو فون کیا انہوں بھی فون کاٹ دیا،اسکے بعد میں نے مراد سعید کو فون کیا مجھے پتہ تھا اور کوئی پکڑے نہ پکڑے اسنے ضرور پکڑنا ہے انہوں نے بھی فون کاٹ دیا
++
نہیں پکڑا۔مجھے محسوس ہوا مراد سعید آج غیر ہوگیا ہے میری آنکھوں سے آنسو نکل آئے، اسکے بعد میں خسرو بختیار کو فون کیا انہوں نے جواب میں میسج کیا میں پاپا کے ساتھ ہوں بعد میں کال کرتا ہوں،الغرض سب کے سب نے میرا فون نہیں پکڑا
++
میں آخر میں وزیرِ دفاع محترم پرویز خٹک صاحب کو فون کیا انہوں نے پہلی گھنٹی پہ میرا فون اُٹھا کر کہا اسلام علیکم مائی ڈیئر سر میں جواب دیتے ہوئے ایک گرج دار لہجے میں پوچھا سب کے سب کہاں فوت ہوگئے ہیں میرا فون نہیں پکڑتے
++
انہوں نے جواب دیا ڈیئر سر اس وقت میرے اور آپکے علاوہ تمام لوگ آرمی چیف کی طرف سے بلائی گئی میٹنگ میں شامل ہیں آئی ایس پی آر کی طرف سے مجھے لاک ڈاون کو 14 اپریل تک توسیع دینے کی چھٹی مل چکی ہے میں آپکو وٹس ایپ کرتا ہوں
++
میں یہ سب حالات بشریٰ بیگم کو بتائے تو انہوں مجھے تسلی دیتے کہا علامہ جی کا ایک شعر پڑھا۔
تندہی بادِ مخالف سے نہ گھبرا میرے سرتاج
یہ تو چلتی تجھے وزیرِآعظم بنانے کے لیئے
بس یہ سننا تھا کہ میرے چہرے پہ رونق لوٹ آئی اور میں نے قوم سے خطاب کای فیصلہ کرلیا،
End
You can follow @AliMallik5.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: