ایک تو وبائ وائرس نے ویسے ہی آفت ڈھائ ہوئ ہے اور اس پر آفت یہ ہے کہ کسی پل لوگوں کو سوشل میڈیا پر قرار نہیں ہے عالم یہ ہے کہ “چھوٹوں تو لوٹوں بازار” اس پر مذید آفت یہ کہ واہی ٹی وی چینلز خوفناک پس پردہ موسیقی سے لبریز نیوز اپ ڈیٹس کے زریعے مذید افراتفری پھیلارہے ہیں !
اور رہی سہی کثر واٹس اپ پر کثرت سے پیغامات کی آمدورفت نے پوری کردی اور واٹس اپ پر “ماہرین” کی ماہرانہ رائے اور مفید مشوروں کا یہ عالم ہے کہ ہر ایک ہر پیغام کو آگے “پیل” رہا ہے یعنی ہر ایک ایسے ظاہر کررہا ہے کہ “پینسلین” کی ایجاد انہی سے سرزد ہوئ ۔
مذہبی اور غیر مذہبی حضرات کی نظریاتی جنگ بھی وبائ وائرس کی طرح چاروں طرف پھٹکار رہی ہے بجاۓ اسکے کہ خاموشی اور سنجیدگی و اعتدال کی راہ لی جاۓ ہر دو اسی زعم میں مبتلا ہے کہ کیسے سامنے والے کو چت کیا جائے ۔ بیکار لغو مباحث میں الجھے ہیں جس میں ٹکے کا فائدہ نہیں ۔
اور وہ تمام حضرات جو اس وبائ وائرس پر “عذاب” کی باتیں کررہے ہیں بغیر کسی دلیل کہ ان جہلاء پر واضح ہو کہ قضا و قدر اور اللہ کی مشیت کے بارے میں زبان کھولنا بہت بڑی جرات ہے کیونکہ اللہ کی مشیت کے بارے میں سواۓ اللہ کے اور کوئ نہیں جانتا ، سورہ الکہف کا ترجمہ زرا غور سے پڑھیں
زرا غور سے قرآن کریم ، تفاسیر و احادیث صحیحہ و اسلامی تاریخ غور سے پڑھیں کہ آزمائش، سختیاں، بیماریاں و تنگی انبیاء علیہم السلام و سلف صالحین پر اور انکے زمانے میں بھی آئیں جبکہ وہ برگزیدہ ترین لوگ تھے ، لہذا کسی قسم کی لغو بکواس کرنے سے بہتر ہے کہ اپنا واہیات منہ بند رکھا جاۓ
لوگ فوت ہورہے (قطع نظر اس کے کہ انکا کیا مذہب ہے) اور یہاں جہل کا یہ عالم ہے کہ کیا سیاستدان اور کیا ٹی وی چینلز اور کیا سوشل میڈیا پر موجود حواس باختہ بزرجمہر ! اس پر بیہودہ تبصرے کررہے ہیں “ارضی و سماوی آفات اور وباؤں” پر تبصرے نہیں کیئے جاتے بلکہ منہ بند رکھا جاتا ہے
#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak

امام ابن تیمیہ کے شاگرد امام ابن قیم الجوزیہ الحنبلی کی سیرت نبی صلعم “زاد المعاد فی ہدی خیر المعاد” میں امام قیم نے بتایا کہ اسلام میں “ڈاکٹر” کی کتنی اہمیت ہے جہلاء حضرات مطالعہ کریں ۔طب نبوی اسی سیرت کا حصہ ہے
https://ia800605.us.archive.org/29/items/TibbENabvipeacebeuponhim/TibbENabvipeaceBeUponHim.pdf
#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak

اسلام میں اسباب (ڈاکٹر / دوا اور ڈاکٹر کی نصیحت) اختیار کرنا سنت ہے اور اسکا ذکر پچھلے ٹوئٹ میں سند کیساتھ کردیا ہے اور دعا ، دم ، درود بھی اسباب کا ہی حصہ ہے بشمول توبہ اور صدقہ ۔ تو سب سے پہلے جو ڈاکٹر کہے اسے مانیں

جاری ہے / ۲
#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
برصغیر پاک و ہند میں ان قرآنی آیات کو آیات شفاء کہا جاتا ہے اور عرب ان آیات کو آیات حرز کہتے ہیں جو ہر بیماری میں صبح و شام ایک ایک دفعہ پڑھنا چاہئیے )بحوالہ : سنن ابن ماجہ ، مستدرک الحاکم اور مسند احمد بن حنبل) https://islamholyquran.blogspot.com/2017/04/manzil.html
#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak

یہ تھریڈ بند کردیا گیا ہے ۔ جو صاحب compile کرنا چاہیں شوق سے کریں ۔ کرنے کا کام کریں اور بیہودہ بکواس اور لغو بحث بند کریں ۔ شکریہ

والسلام 🙏

عامر
کورونا وائرس اور سوشل میڈیا کا کردار

اسلام میں اسباب (ڈاکٹر / دوا اور ڈاکٹر کی
نصیحت) اختیار کرنا سنت ہے ۔ تو سب سے پہلے جو ڈاکٹر کہے اسے مانیں

مؤلف

عامر مغل https://www.punjnud.com/Articlesdetail.aspx?ArticleID=9198&ArticleTitle=Coronavirus%20Aur%20Social%20Media%20Ka%20Kirdar
#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak

توکل کیا ہے؟👇

اسباب اختیار کرنا، یعنی احتیاطی تدابیر کرنا جیسا حکومت (وفاقی و صوبائ) کے مقرر کردہ طبی ماہرین نے بتائیں وہ اختیار کریں 👇

نبی کریم (صلعم) نے نصیحت کی “پہلے اونٹ کو باندھو پھر اللہ پر توکل کرو” (ترمذی اور ابن حبان)

Adopt all the precautionary measures as suggested by Doctors “First” and then 👇

Prophet Muhammad (PBUH), ““Tie your camel and place your trust in God”. (Tirmidhi and Ibn Hibban)

#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
1 - Please 🙏 Pay attention to the Doctors/Medical Advice of the Government . Read what Prophet Mohammad (PBUH) said about consulting the Doctors https://ia801700.us.archive.org/30/items/PropheticMedicine/The%20Prophetic%20Medicine.pdf The Prophetic Medicine by Imam Ibn Qayyim Al Hanbali
#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak . C/2
2 - Please 🙏 Pay attention to the Doctors/Medical Advice of the Government . Read what Prophet Mohammad (PBUH) said about consulting the Doctor https://ia801700.us.archive.org/30/items/PropheticMedicine/The%20Prophetic%20Medicine.pdf The Prophetic Medicine by Imam Ibn Qayyim Al Hanbali
#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak . C/3
3 - Please 🙏 Pay attention to the Doctors/Medical Advice of the Government . Read what Prophet Mohammad (PBUH) said about consulting the Doctor https://ia801700.us.archive.org/30/items/PropheticMedicine/The%20Prophetic%20Medicine.pdf The Prophetic Medicine by Imam Ibn Qayyim Al Hanbali
#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak . C/4
4 - Please 🙏 Pay attention to the Doctors/Medical Advice of the Government . Read what Prophet Mohammad (PBUH) said about consulting the Doctor https://ia801700.us.archive.org/30/items/PropheticMedicine/The%20Prophetic%20Medicine.pdf The Prophetic Medicine by Imam Ibn Qayyim Al Hanbali
#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak . End
1 - Please 🙏Follow Doctor/Government Health Advice religiously (as suggested in Sunnah/Traditions) , also there is no harm in supplication.
http://ruqyacentre.com/wp-content/uploads/2014/06/manzil.pdf Those who can’t read Arabic , can recite in Transliteration -
#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak —— /2
2 - These 33 Quranic Verses are meant to be recited twice a day everyday till this pandemic #CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak is over . These verses (with all the Medical Help/Doctor’s Advice) are suggested in Musnad Ahmed Bin Hanbal, Ibn Majah & Mustadrik Al Hakim . ///3
3 - These verses are good for those who are ill (with Doctors advice & Medicine as well) and even good for defending oneself for all kind of calamities including illness . Save these
#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
سیاست ، ٹانگیں کھینچنے، مجادلہ و مناظرہ کرنے اور مذاق و جگت لگانے کے لیئے بہت وقت مل جائیگا بعد میں ، فی الحال تلخی، مایوسی، افراتفری ، ناامیدی اور وحشت کے رد کے لیئے دعا سے بہتر بات کوئ نہیں (ڈاکٹر اور دوا لازمی ہے دعا کیساتھ) 🙏

#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
متعدی امراض اور وبا کے دوران جو طبی ماہرین نے فاصلہ رکھنے کا کہا ہے اور لوگوں سے اختلاط کا جو پرہیز کرنے کا بتایا ہے اس کی تاکید تو نبی کریم (صلعم) نے بھی کی تھی ۔ تمام حضرات پڑھیں (بحوالہ “طب نبوی” از امام قیم صفحہ ۱۸۶)

#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
کرونا وائرس اور ذہنی صحت -
کرونا وائرس!! جی، یہ سنجیدہ وائرس ہے اور ہاں، ہمیں اس سے خبردار اور محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ لیکن اس بارے میں انفارمیشن کا سیلاب، خطرات اور افواہیں، کچھ صحیح کچھ غلط @Punjnudcom

https://www.punjnud.com/Articlesdetail.aspx?ArticleID=9227&ArticleTitle=Coronavirus%20Aur%20Zehani%20Sehat
#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
Pay attention to what the Prophet Mohammad (PBUH) advised about Preventing Contagious Diseases & Enforcing Quarantine
https://ia801700.us.archive.org/30/items/PropheticMedicine/Medicine%20of%20the%20Prophet.pdf The Prophetic Medicine by Imam Ibn Qayyim Al Hanbali
#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak .
ڈاکٹر /اسباب کی اہمیت 👇

نبی کریم (صلعم) سے صحابہ کرام نے پوچھا کہ جن دواؤں سے ہم علاج کرتے ہیں اور تدبیر ہم اختیار کرتے ہیں ، کیا یہ اللہ کی تقدیر کو ٹال سکتے ہں ؟ فرمایا یہ تمام تدابیر خود اللہ کی تقدیر کا حصہ ہیں۔

(سنن ابن ماجہ)

#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak .
Prophet Mohammad (PBUH) was asked: ‘Do you think that the medicines with which we treat ourselves, & the means of protection that we seek, change the decree of Allah at all?’ He said: ‘They are part of the decree of Allah.’” (Ibn Majah)
#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
Follow the Doctor’s advice and also 👇

Prophet Mohammad (PBUH) said: “Give charity without delay, for it stands in the way of calamity.” (Al-Tirmidhi)

#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
ڈاکٹر و طبی ماہرین کے مشورے پر سختی سے عمل کریں ، دوا کریں اور یہ بھی کریں 👇

“صدقہ کے ذریعہ اپنے مریضوں کا علاج کرو”

(صحیح الجامع ، حسن ۔ علامہ البانی)

#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
ڈاکٹر کی بات مانیں اور یہ 👇

۱ نبی کریم (صلعم) نے فرمایا بے شک پوشیدہ طورپر صدقہ کرنے سے اللہ کا غصہ ٹھنڈا ہوجاتا ہے (صحیح الترغیب)

۲ اگر تم اپنے دل کو نرم کرنا چاہتے ہو مسکین کو کھانا کھلاؤ اور یتیم کے سر پر ہاتھ پھیرو (صحیح الجامع)

#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
RT @yazdanifauzia 👉 #Corona needs precaution.

lets all share our public service messages in our mother tongue ( #Punjabi ) & make people aware of precautions. Plz ensure that the information you choose to share is correct. Stay safe

#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
Follow the Doctors/Government/WHO advice religiously and adopt all means as I suggested with authentic references in the Thread . 🙏

#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak 👇
#خواجہ_میر_درد

درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو

ورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کر و بیاں

#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
ڈاکٹرز کی ہدایات پر سختی سے عمل کریں اور بیکار فضول بکواس کرنے سے بہتر ہے کہ مسنون اور مستند دعائیں جاری رکھیں ۔ سنن نسائ میں “بری بیماریوں” سے بچاؤ کی دعا (بریکٹ میں)

دعا کے مسائل
https://ia802603.us.archive.org/10/items/DuaKeMasayalByMuhammadIqbalKilani.pdf/DuaKeMasayalByMuhammadIqbalKilani.pdf
از اقبال کیلانی (مطبوعہ ۱۹۹۱)
#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
پچھلی ٹوئٹ میں میں جو کتاب ہے زرا بغور پڑھیں اور سمجھیں کہ دعا کیا ہے اور کیوں مانگنی چاہیئے اور اسباب کیا ہیں اور کیوں اختیار کریں 👈 اسباب (ڈاکٹر ۔ علاج ۔ احتیاطی تدابیر) سب اختیار کرنا سنت نبوی (صلعم) ہے اور اللہ کی طرف سے حکم ہے

#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
شعیب گنڈاپور صاحب کا کرونا وائرس پر احتیاطی تدابیر پر #پشتو میں پیغام

Mr @shueyb21 ‘s Public Service Message in #Pashto on Corona Virus

———
#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak #Pashtun #KP #Balochistan #Pakistan
کرونا وائرس سے بچنے کی احتیاطی تدابیر قرآن و حدیث کی تعلیمات کی روشنی میں ۔ اپنی اور دوسروں کی جان کی حفاظت کیجیئے ۔ جو رخصت مذہب نے دی ہے اس پر عمل کریں ۔ بشکریہ @MJibranNasir
@ShehriPakistan
#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیئے حکومت / ڈاکٹر کی ہدایات پر سختی سے عمل کریں ۔ علاج جب ہوگا تب ہوگا اور اس وقت تک خوف و دہشت سے پریشان اور فضول باتوں میں مشغول ہونے کے بجاۓ نبی کریم (صلعم) کے بتاۓ ہوۓ مستند اور مسنون ذکر کریں ۔ جاری ہے / ۲

#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیئے حکومت / ڈاکٹر کی ہدایات پر سختی سے عمل کریں ۔جب تک علاج دریافت ہو اس وقت تک بعد نماز عشاء (صفحہ ۳۱ تا ۳۷) اور بعد نماز فجر اور عصر (صفحہ ۸۸ تا ۱۰۵) پڑھیں
https://ia800405.us.archive.org/5/items/HisnUlMuslimDarussalam/Hisn-ul-Muslim%28Darussalam%29.pdf

#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak تاکہ اعصاب سکون میں رہیں
کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیئے حکومت / ڈاکٹر کی ہدایات پر سختی سے عمل کریں ۔

پچھلی ٹوئٹس میں مسنون ذکر و دعائیں ہیں انہیں پڑھتے وقت زرا اس کے اردو ترجمے پر غور کرتے ہوئے پڑھیں - خبریں ضرور دیکھیں اور پڑھیں مگر ایک حد تک 🙏

#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
اپنی اور دوسروں کی جان بچانا شرعی طور پر فرض ہے اور یہ تو قرآن کریم کی نص سے ثابت ہے ۔ اور تمام خواتین و حضرات زرا غور سے قرآن و حدیث کا مطالعہ فرمائیں کہ “جان بچانے کے لیئے” کیا کیا کھانے کی اجازت ہے ۔ اسی لیئے ڈاکٹر کی بات مانیں

#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
امام ابن تیمیہ کے شاگرد ابن قیم نے ذادالمعاد (سیرت نبوی) کے طب کے باب میں بتایا کہ نبی کریم (صلعم) ڈاکٹر سے علاج کرانے کو کتنی اہمیت دیتے ۔ پڑھیئے 👇 ۔ لوگ عجوہ کھجور کا ذکر کرتے ہیں مگر نبی کریم ڈاکٹر کا بھی 🙏

https://ia800605.us.archive.org/29/items/TibbENabvipeacebeuponhim/TibbENabvipeaceBeUponHim.pdf

#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
Importance of Medical/Doctor’s Advice in Islam . Follow Doctors advice 👇

Prophet Mohammad (PBUH) advised his Companion (RA) to consult a Doctor
https://ia801700.us.archive.org/30/items/PropheticMedicine/Medicine%20of%20the%20Prophet.pdf The Prophetic Medicine by Imam Ibn Qayyim Al Hanbali (page 119)

#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak 👇
Follow the Doctor’s advice to fight the spread of #Covid_19 Coronavirus #CoronaVirusPakistan .

Its actually prohibited to go to the masjid (Mosque) to join congregation
at such a time. Says @muftimenk via @afiasalam

#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
#کرونا وائرس سے بچنے کی احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے باجماعت نماز سے گریز کریں اپنی اور دوسروں کی جان کی حفاظت کیجیئے “مفتی مینک”

#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
#CoronaVirusPakistan
#Covid_19
#کرونا وائرس سے بچنے کی احتیاطی تدبیر کے طور پر مولانا طارق جمیل صاحب نے نماز گھر پر ہی پڑھنے کے لیئے ایک حدیث سے دلیل اور حجت لی ہے جب مدینہ میں سخت بارش/سردی کے موقع پر ایسا کیا گیا تھا ۔ جاری ہے /۲

#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
#CoronaVirusPakistan
#Covid_19
#کرونا وائرس سے بچنے کے لیئے مولانا طارق جمیل صاحب نے جس حدیث سے دلیل لی ہے وہ اہلحدیث مکتبہ فکر کے جید عالم امام شوکانی کی کتاب “الدرر البهية في المسائل الفقهية” میں موجود ہے ۔۔۔ جاری ہے /۳

#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
#CoronaVirusPakistan
#Covid_19
#کرونا وائرس سے بچنے کے لیئے مولانا طارق جمیل صاحب نے جس حدیث سے دلیل لی ہے امام شوکانی کی کتاب “الدرر البهية في المسائل الفقهية” میں موجود ہے اور اسکا اردو ترجمہ موجود ہے “الفقہ و الحدیث” کے نام سے ۔
#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
#CoronaVirusPakistan
#Covid_19
#کرونا وائرس سے بچنے کے لیئے مولانا طارق جمیل صاحب نے حدیث سے دلیل لی وہاں سردی/بارش میں نماز گھر پر پڑھنے کی اجازت اسلام دے رہا ہے تو “جان لیوا وبا” تو سردی اور بارش سے زیادہ خطرناک ہے ۔ گھر میں پڑھیں 🙏
#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
#CoronaVirusPakistan
#Covid_19
Maulana Tariq Jamil quoted a Hadith which allows everyone to offer prayers at home even during severe Rain /Cold let alone a horrendous pandemic like #Covid_19 . C/2

#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
#CoronaVirusPakistan
The Hadith which allows anyone to offer prayers at home during severe weather was quoted by Maulana Tariq Jamil is discussed by a Giant Salafi Scholar Imam Shawkani in “Ad-Durur ul-Bahiyyah fil-Masaa'il il-Fiqhiyyah”
#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
#CoronaVirusPakistan
#کرونا وائرس سے بچنے کے لیئے مولانا طارق جمیل صاحب نے گھر پر نماز ادا کرنے کو کہا ہے اور حدیث سلفی عالم امام شوکانی کی کتاب “الدرر البهية في المسائل الفقهية” میں موجود ہے
صفحہ ۴۹۹
https://ia800300.us.archive.org/28/items/Fiqh-ul-hadithVolume1ByRmp/FiqhulHadithVol1ByRMP.pdf
#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
#CoronaVirusPakistan
#Covid_19
The Hadith which allows anyone to offer prayers at home during severe weather was quoted by a Salafi Scholar Imam Shawkani in “Ad-Durur ul-Bahiyyah fil-Masaa'il il-Fiqhiyyah”
https://ia800300.us.archive.org/28/items/Fiqh-ul-hadithVolume1ByRmp/FiqhulHadithVol1ByRMP.pdf
#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
#CoronaVirusPakistan (page 499 Vol 1 )
حصہ اوّل - وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاھ صاحب
نے #کرونا وائرس سے بچنے کے لیئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے لیئے عوام کو #سندھی زبان میں پبلک سروس میسیج دیا

#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
#CoronaVirusPakistan
#Covid_19
#Sindh #Pakistan
حصہ دوم - وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاھ صاحب
نے #کرونا وائرس سے بچنے کے لیئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے لیئے عوام کو #سندھی زبان میں پبلک سروس میسیج دیا

#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
#CoronaVirusPakistan
#Covid_19
#Sindh #Pakistan
نبی کریم (صلعم) نے تو بیمار اونٹوں کو صحت مند اونٹوں سے الگ رکھنے کا حکم دیا تھا تو انسانی جان بہرحال اونٹوں سے کہیں زیادہ افضل ہے ۔ نبی کریم (صلعم) نے وبا کے بارے میں کیا فرمایا

#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
#CoronaVirusPakistan
#Covid_19
#Sindh #Pakistan
What Prophet Mohammad (PBUH) said about Quarantine and Separating Patients from Healthy Persons (page 18/19 V 2 Minhajul Muslim by Abu Bakr Jabir Al-Jaza’iry , Published in Saudi Arabia)

#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
#CoronaVirusPakistan
#Covid_19
#Sindh #Pakistan
زرا دل پر ہاتھ رکھ کر خود سے پوچھیں وہ خواتین و حضرات کہ کونسی خدمت انجام دی ہے کسی مرحوم ڈاکٹر کی ہسپتال کے بیڈ پر تصویر کو مشتہر کر کے؟ یا کسی بچے کی ویڈیو جو تکلیف میں ہے ؟ کیا آپ نے اجازت لی ہے؟
#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
#CoronaVirusPakistan
#Covid_19
کمال بے حیائ سے کچھ لوگوں نے مفتی نعیم کی ویڈیو انتہائ غیر محتاط تبصرے کے ساتھ آگے بڑھا دی بلا تحقیق تو اب جو تردید آئ ہے تو وہ بھی بتائیں یا صرف افراتفری پھیلانا مقصود تھا ؟ تھوڑا درد پیدا کریں خیال کریں
#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
#CoronaVirusPakistan
#Covid_19
ڈاکٹرز منع کرتے ہیں بالخصوص مریضوں کو اور عام لوگوں کو بھی کہ “دوا” جو وہ دیں اور بیماری کے بارے میں اور اسکے نسخے کے بارے میں پڑھا جاۓ مگر یہاں ہر کوئ Alexander Fleming بنا ہوا ہے ۔ ہر چیز آگے پیل رہا ہے
#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
#CoronaVirusPakistan
#Covid_19
موجودہ وائرس کے بارے میں یا اکثر سائنسی تحقیقی کالم اکثر conjecture (اندازہ/اٹکل پچو)ہے جب تک حتمی اجماع نہ ہوجاۓ تو ایسے کالم یا تحقیقی مسودے سوشل میڈیا پر ڈالنا کہاں کی دانشمندی ہے ۔ پتھر پڑے ہیں عقل پر
#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
#CoronaVirusPakistan
#Covid_19
Let’s meet these daily-life heroes — unsung and unnoticed — who are emerging as beacons of light in these uncertain times
https://www.dawn.com/news/1542805  by @MixPatti
👇
#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
#CoronaVirusPakistan
#Covid_19
کورونا وائرس کی وجہ سے لگنے والی احتیاطی پابندیوں سے متاثر افراد کے لیے بیت السلام ویلفیئر ٹرسٹ راشن تقسیم مہم کا آغاز کر چکا ہے 👇
[email protected]
http://www.baitussalam.org 
👇
#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
#CoronaVirusPakistan
#Covid_19 👇
RT @gabeeno We as a #CoronaSolidarityGroup have started fundraising for distributing ration packs and cash in most vulnerable communities with the rise of #CoronaInPakistan .. please check out the details in the thread below 👇 #TogetherWeCan 👇 https://twitter.com/meenaylaas/status/1241644350913855493?s=21
Virtue of Charity to poor 👇 in these testing times 👇

Prophet Mohammad (PBUH) said
Allaah said: ‘Spend, O son of Adam, and I shall spend on you.’” (Bukhaari & Muslim)
👇
#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
#CoronaVirusPakistan
#Covid_19 👇
“Treat your sick ones with charity.” (Hadith is classed as hasan by Shaykh al-Albaani in Saheeh al-Jaami)

👇

#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
#CoronaVirusPakistan
#Covid_19 👇
رسول کریم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:

" اللہ تعالى كا فرمان ہے: اے ابن آدم خرچ كر ميں تجھ پرخرچ كرونگا " (بخاری و مسلم - حدیث قدسی)

👇

#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
#CoronaVirusPakistan
#Covid_19 👇
ڈاکٹر و طبی ماہرین کے مشورے پر سختی سے عمل کریں ، دوا کریں اور صدقہ بھی کریں 👇

“صدقہ کے ذریعہ اپنے مریضوں کا علاج کرو”

(صحیح الجامع ، حسن ۔ علامہ البانی)

#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
#CoronaVirusPakistan
#Covid_19
"محتاجوں اورضرورتمندوں کی مدد کرنے سے کیا ہوتا ہے" ، پڑھیئے 👇

حدیث قدسی (صحیح مسلم، صحیح بخاری ، ترمذی) 👇

#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
#CoronaVirusPakistan
#Covid_19 👇
صدقہ و خیرات سے کیا ہوتا ہے ؟ بالخصوص غرباء و مساکین کی مدد کرنے سے کیا ہوتا ہے 👇

رسول کریم صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا” کمزوروں کے طفیل ہی تم کو رزق ملتا ہے اورتمہاری مدد کی جاتی ہے۔” (صحیح بخاری) 👇

#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
#CoronaVirusPakistan
#Covid_19
افضل ترین عمل ، بالخصوص موجودہ آزمائش میں

رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: : کسی کو تن پر کپڑا پہننے کے لئے دیں، اس کی بھوک مٹا دیں، یا اس کی ضرورت پوری کر دیں۔( طبرانی و صحیح الترغیب از البانی) 👇
#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
#CoronaVirusPakistan
#Covid_19
بہترین اسلام کونسا ہے ؟ 👇

نبی کریم صلعم نے فرمایا ، “ کھانا کھلایا کرو اور سلام کیا کرو ۔ جسے جانتے ہو اسے بھی اور جسے نہیں جانتے اسے بھی”۔ (بخاری و مسلم) 👇

#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
#CoronaVirusPakistan
#Covid_19
Virtue of Charity 👇

A man asked the Prophet Mohammad (PBUH) :”Which act in Islam is the best?" He (PBUH) replied, "To give food, & to greet everyone, whether you know or you do not." (Bukhari & Muslim)
👇
#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
#CoronaVirusPakistan
#Covid_19
Media’s Role ! What should the print and Electronic Media should and shouldn’t do during this crisis

Read
👇

https://www.dawn.com/news/1542699 

By @zofeen28

#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
#CoronaVirusPakistan
#Covid_19 Here are few tips 👇 #Sensationalism #YellowJournalism
Coronavirus: How to protect your mental health https://www.bbc.com/news/health-51873799

#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
#CoronaVirusPakistan
#Covid_19 Here are few tips

👇 #Sensationalism #YellowJournalism 👇
@WHO guidelines to protect your mental health during outbreak 👇
RT @ChughtaiLab Stay Safe from #coronavirus, practice social distancing and stay in the green zone.
#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
#CoronaVirusPakistan
#Covid_19 #Lahore #Punjab 👇
RT @ChughtaiLab With the current lockdown in the country help yourself and others by staying indoors. Don't go out unless necessary to stay safe.
#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
#CoronaVirusPakistan
#Covid_19 #Lahore #Punjab 👇
آرٹی @ChughtaiLab منجانب “چغتائ لیب”

گھر پر رہنا کورونا وائرس سے بچنے کی سب سے بہتر احتیاطی تدبیر ہے۔ اس وڈیو میں ہم آپ کے لیے گھر پر رہنے کی کچھ احتیاطی تدابیر بتا رہےہیں۔

#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
#CoronaVirusPakistan
#Covid_19 #پنجاب #لاہور #کورونا #کرونا
RT @ChughtaiLab
اگر #کرونا وائرس سے بچنا چاہتے ہیں تو گھر کے اندر رہئیے اور لوگوں سے تھوڑا فاصلہ رکھیں ۔ غور سے اس چارٹ کو دیکھیئے کہ اس وقت محفوظ ترین جگہ “سبز” رنگ کیمطابق آپکا گھر ہے
#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
#CoronaVirusPakistan
#Covid_19 #Lahore #Punjab 👇
تھوڑا سا دل میں وسعت پیدا کیجیئے 🙏 قانون ، جیلیں بعد میں بھی ہونگے اس وقت “ہنگامی/وبائ دور میں اللہ کو راضی کریں اور جیل میں بند قیدیوں کو آزاد کریں ، بہت ثواب ہے پڑھیں نبی کریم (صلعم) کا ارشاد
#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
#CoronaVirusPakistan
#Covid_19
واضح رہے کہ صبح و شام کے مسنون اذکار میں کلمہ توحید ۱۰۰ دفعہ پڑھنے میں جس ثواب کا ذکر ہے اس میں اس اللہ کے ذکر کے ثواب کی برابری قیدی چھڑانے کے برابر بتائ گئ ہے ۔ 👇رحم کریں تاکہ اللہ ہم پر رحم کرے 🙏

#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
#CoronaVirusPakistan
#Covid_19
'Swab and go': Pakistan's first coronavirus drive-thru testing facility opens in Karachi https://www.dawn.com/news/1546452 
👇
#CoronaVirusUpdates
#CoronavirusOutbreak
#CoronaVirusPakistan
#Covid_19 👇
You can follow @mughalbha.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: