جہانگیر ترین وزیر اعظم سے ملے۔ وزیر اعظم نے انہیں اور خسرو بختیار کو چینی کے بحران پر کلین چٹ دی اور جہانگیر ترین کو میڈیا پر جاکر دفاع کو کہا ۔ کچھ وزراء نے بھی انکا دفاع کیا۔ مگر دیکھئے کیسے جہانگیر ترین اور وزراء کے جوابات نے مزید سوالات اٹھادیئے 1/12
دیکھئے کیسے پنجاب حکومت نے خود اپنے فیصلے پر عملدرآمد نہیں کیا۔ نومبر میں شوگر مل مالکان نے کرشنگ نہیں کی۔کاشتکاروں کو سستے داموں گنا بیچنے پر مجبور کیا گیامگر حکومت تماشائی بن کر دیکھتی رہی۔ اور آج کہا جارہا ہےکہ مہنگی چینی کا فائدہ کاشتکاروں کو ہورہا ہے۔ 2/12
ن لیگ کے پانچ سال میں چینی کی قیمت ایک ہی سطح پر رہی مگر تحریک انصاف کی حکومت کے 18 ماہ میں 30روپے اضافے کے ساتھ 83 روپے پر پہنچ گئی۔3/12
You can follow @shazbkhanzdaGEO.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: