گندم کے بعد چینی کی قیمت میں اضافہ۔۔ وزیر اعظم ہمیشہ Conflict of interestکیخلاف بات کرتے تھے مگر آج وزیر خوراک کی شوگر ملیں ہیں۔ ذراعت کے فیصلے کرنے والے جہانگیر ترین کی شوگر ملیں ہیں ۔ وزیر خوراک چینی کی قیمتوں میں اضافے کا دفاع کر رہے ہیں ۔ 1/10
خود اسد عمر نے چینی کی قیمتوں میں تیزی سے اضافے پر گزشتہ سال بجٹ میں سوال اٹھا کر تحقیقات کا مطالبہ کیا ۔ جہانگیر ترین نے قیمت مین اضافے کی ذمہ داری حکومت کے ٹیکس پر ڈال دی۔ مگر حماد اظہر نے دعویٰ کیا کہ ٹیکس کا قیمتوں میں بے پناہ اضافے سے کوئی تعلق نہیں ۔ 2/10
اسد عمر نے پانچ ماہ پہلے پروگرام میں دعوی کیا کہ چینی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف تحقیقات جاری ہیں- مگر کچھ نہ ہوا- 3/10
شہزاد اکبر نے جب چوہدری شوگر ملز اور مجید فیملی کی شوگر ملوں کیخلاف سبسڈی تحقیقات کا اعلان کیا تو دعویٰ کیا کہ باقیوں کے خلاف بھی تحقیقات ہوں گی ۔ یہ بھی مانا کہ شوگر مافیا مضبوط ہے پھر باقی کسی کیخلاف تحقیقات نہیں ہوئیں۔ 4/10
You can follow @shazbkhanzdaGEO.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: