وزیر اعظم نے اپنے ہی میڈیکل بورڈ کی رپورٹ پر سوال اٹھا دیئے،تحقیقات کا اشارہ ۔ دیکھئے خود وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے نواز شریف کی بیماری کے حوالے سے عوام کو کیا بتایا تھا۔ کیا ان کے خلاف تحقیقات ہونگی ؟
1/7
#نیازی_نفسیاتی
جب نواز شریف کو اسپتال منتقل کیاگیا تو ڈاکٹر یاسمین راشد نےبتایا کہ انکی حالت خطرےمیں ہے۔نواز شریف اس وقت بھی اپنےپیروں پر چل کراسپتال گئے۔کیا وزیراعظم نےاسوقت نوٹس نہیں لیا؟اسوقت وزیر اعظم نےپیغام بھیجا کہ جہاز ایئرپورٹ پر تیار ہے 2/7
#نیازی_نفسیاتی
پنجاب میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر محمود ایاز اور گورنمنٹ کی درخواست پر کراچی سے آنے والے ڈاکٹر شمسی نے بھی نواز شریف کی بیماری کی تصدیق ۔ کیا وزیر اعظم کے مطابق انہوں نے بھی جھوٹ بولا۔ کیا انکے خلاف بھی تحقیقات ہوں گی؟ 5/7
#نیازی_نفسیاتی
حکومت نے نواز شریف کی ضمانت کا معاملہ بھی عدالت پر ڈالنے کی کوشش کی ۔ مگر دیکھئے خود حکومت نے عدالت کونواز شریف کی صحت کے بارے میں کیا بتایا تھا۔ اور ضمانت پر عدالت کے پوچھنے پر نیب اور حکومت نے اعتراض نہیں کیا تھا۔ 6/7
#نیازی_نفسیاتی
گوزیر اعظم نے پہلے ملبہ عدالتوں پر ڈالا۔ مگر چیف جسٹس کا جواب آنے کے بعد اپنی حکومت کے بنائے گئے میڈیکل بورڈ کی رپورٹس پر ڈالدیا۔ 7/7
#نیازی_نفسیاتی
خود ڈاکٹر یاسمین راشد نے بتایا کہ دوران علاج نواز شریف کو ہارٹ اٹیک ہوا۔ کیا یہ جھوٹ تھا۔ کیا وزیر اعظم اس کی بھی تحقیقات کرائیں گے ۔ 3/7
#نیازی_نفسیاتی
فواد چوہدری کے مطابق وزیر اعظم نے کابینہ کو بتایا کہ میں نے اپنے آزاد ذرائع سے بھی تصدیق کرائی ہے کہ نواز شریف بہت بیمار ہیں ۔ پر ویز الہیٰ کے مطابق وزیر اعظم نے بتایا کہ شوکت خانم کے ڈاکٹر فیصل سے تصدیق کرائی ہے۔ 4/7
#نیازی_نفسیاتی
You can follow @FaizaCPEC.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: