میں ایک تھریڈ ٹویٹ کررہی ہوں صحافت کے ایک اور بدبودارکردار طلعت حسین پر
یہ اس دور کی بات ہےجب یہ جیو میں نہیں آیا تھا اور خون(پیسہ)منہ کونہیں لگاتھا

دنیا کاکوئی ایساشہرجس سےلاہور کاموازنہ کرسکیں کیونکہ لاہور ڈسٹی اینڈ ڈرٹی-طلعت حسین
حضور پیسے آپ لا دیں-نواز شریف

@TalatHussain12
اور آج یہ بندہ خود سیاسی پارٹی ن لیگ کا رکن بن چکا ہے

Large part of media is associated with political groups - Talat Hussain

@TalatHussain12
نواز شریف نے زرداری کے ساتھ مل کر عمران خان کا راستہ روکنا ہے - طلعت حسین

اور یہ بندہ اب خود نواز شریف کا ساتھی بن گیا ہے اور خود کو صحافی کہتا ہے

@TalatHussain12
یہ اس دور کی بات ہے جب مریم نواز نے ٹکڑے نہیں پھینکے تھے طلعت حسین کو

اس دور میں یہ کھل کر بولتا تھا کہ ریاض ٹھیکہ دار کا کسا تعلق تھا مریم اور شریف خاندان کے ساتھ

@MaryamNSharif
@TalatHussain12
یہ اس دور کی بات ہے جب مریم نواز نے ٹکڑے نہیں پھینکے تھے طلعت حسین کو

ڈان لیکس ایک نان ایشو تھا - مریم نواز
پرائم منسٹر ہاؤس نے خود اس کو سیکیورٹی بحران کہا تھا کسی جج یا جنرل کا دباؤ نہیں تھا- طلعت حسین

@MaryamNSharif
@TalatHussain12
یہ اس دور کی بات ہے جب مریم نواز نے ٹکڑے نہیں پھینکے تھے طلعت حسین کو

راجیو گاندھی جب پاکستان آئے تو بےنظیر نے کشمیر ہاؤس کے سامنے سے کشمیر کا بورڈ ہٹا دیا - نواز شریف

@MaryamNSharif
@TalatHussain12
یہ اس دور کی بات ہے جب مریم نواز نے ٹکڑے نہیں پھینکے تھے طلعت حسین کو

نواز شریف جب مودی کی حلف برداری پر گیا تو طلعت کیا کہتا تھا
کسی کے ذہن میں شک نہیں کہ نواز شریف ریاست کے بزنس پر گئے ہیں یا زاتی بزنس پر
اور کن کن سے ملاقات کی

@MaryamNSharif
@TalatHussain12
یہ اس دور کی بات ہے جب مریم نواز نے ٹکڑے نہیں پھینکے تھے طلعت حسین کو

نواز شریف جب مودی کی حلف برداری پر گیا تو طلعت کیا کہتا تھا
یہ کون لوگ تھے جن سے نواز شریف ملے اور لگتا یہ ہے کہ یہ دورہ زاتی مفاد کے لیے زیادہ تھا

@MaryamNSharif
@TalatHussain12
یہ اس دور کی بات ہے جب مریم نواز نے ٹکڑے نہیں پھینکے تھے طلعت حسین کو

نواز شریف جب مودی کی حلف برداری پر گیا تو طلعت کیا کہتا تھا
نواز شریف نے کشمیری حریت رہنماؤں سے نا مل کر نواز شریف نے کیا پیغام دیا
سنیں اسی طلعت کی زبانی

@MaryamNSharif
@TalatHussain12

#Kashmir
یہ اس دور کی بات ہے جب مریم نواز نے ٹکڑے نہیں پھینکے تھے طلعت حسین کو

نواز شریف جب مودی کی حلف برداری پرگیا تو طلعت کیاکہتاتھا
#BJP کا منشور ہےکہ کشمیر ان کا اٹوٹ انگ ہےاس لیےنواز شریف حریت رہنماؤں سے نہیں ملےکہ کہیں مودی ناراض ناہوجائے

@MaryamNSharif
@TalatHussain12
#Kashmir
یہ اس دور کی بات ہے جب مریم نواز نے ٹکڑے نہیں پھینکے تھے طلعت حسین کو

نواز شریف جب مودی کی حلف برداری پر گیا تو طلعت کیا کہتا تھا
جب مریم نواز نے ٹویٹ کرکے مودی کا شکریہ ادا کیا کشمیری شال کے لیے تو کیسے طلعت نے اس کا مذاق اڑایا

@MaryamNSharif
@TalatHussain12

#Kashmir
یہ اس دور کی بات ہے جب مریم نواز نے ٹکڑے نہیں پھینکے تھے طلعت حسین کو

نواز شریف جب مودی کی حلف برداری پر گیا تو طلعت کیا کہتا تھا
نواز شریف نے مودی کو مغل اعظم مان کر انڈیا کو جنوبی ایشیا کی سیات کا محور بنا دیا

@MaryamNSharif
@TalatHussain12

1/2

#Kashmir
#Pakistan
یہ اس دور کی بات ہےجب مریم نواز نے ٹکڑے نہیں پھینکےتھےطلعت حسین کو

نواز شریف جب مودی کی حلف برداری پرگیا توطلعت کیاکہتاتھا
نواز شریف نےمودی کومغل اعظم مان کر انڈیا کوجنوبی ایشیاکی سیات کامحور بنادیا

@MaryamNSharif
@TalatHussain12

2/2
#صحافت_کریں_غلاظت_نہیں
#Kashmir
#Pakistan
You can follow @AmbreenPTI1.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: