امام غزالی کا مزہبی فلسفہ دراصل مسلمانوں کی فکری اور شعوری تباہی کا آغاز تھا:
ایک سوال اکثر کیا جاتا ہے کہ تقریباّ ایک ہزار سال پہلے کسی فلاسفر یعنی غزالی کی وجہ سے مسلمانوں کا عقلی زوال کیسے ممکن ہے؟
1/13
یہ درست ہے کہ غزالی اکیلا اس کا زمہ دار نہیں ہے لیکن مسلمانوں کے فکری اور شعوری زوال میں غزالی بہت بڑا حصہ دار ضرور ہے.
امام غزالی سے پہلے جو مزہبی عالم آئے جنہوں نے شریعت, فقہ اور احادیث مرتب کیں ان کا مقام فلسفے میں غزالی جتنا نہ تھا....
2/13
...جن میں ابو حنیفہ,مالک,شافعی اور حنبل تھے. ان کا دور سن 700 سے سن 850 تک ہے. اسکے علاوہ صحاحِ ستہ کے مرتبین کا زمانہ بھی لگ بھگ یہی ہے سن 810 سے سن 915 تک.
امام غزالی1057-1110 کے آنے سے پہلے سنی اسلام تقریبا ایک واضح صورت اختیار کرچکا تھا....
3/13
....لیکن لاجک, Rational Thoughts اور Reasoning کا خاتمہ نہیں ہوا تھا. غزالی کے زمانے میں سنی اسلام کو شعیہ اور اسماعیلی اسلام کی طرف سے بڑے چیلنجز کا سامنا ہوا.
عرب اور عرب مسلمانوں سنہری دور سن 800 سے سن 1100 تک تھا.
4/13
ابنِ سینا اور فارابی بھی اسی دور کی شخصیات ہیں جن کا مانناتھاکہ مزہب,سائنس سمیت ہر نظریہ پر Rational Questioning علم میں اضافےکا سبب بنتاہے.ابنِ سینا جو طبیعات,فلکیات اور ماڈرن طب کا باپ اس کے علاوہ عرب سنہری دور کادانشوراور مصنف سمجھاجاتا ہے.امام غزالی اسےکافر قرار دیتا ہے.
5/13
متعزلہ موومنٹ آٹھویں صدی میں شروع ہوئی اور تیس سال تک بغداد خلافت کی آفیشل ڈاکٹرائن رہی. سن 848 میں خلیفہ متوکل باللہ نے اسکا خاتمہ کیا لیکن اس کے اثرات کا خاتمہ نہ کرپایا, اور دسویں صدی تک متعزلہ فکری سوچ حاوی رہی. متعزلہ موومنٹ کا بانی واصل ابنِ عطاس تھا...
6/13
...اور اس موومنٹ کے بنیادی عناصر یونانی فلسفہ سے لئے گئے تھے جس میں لاجک اور Reasoning کے زریعے اسلام کو سمجھنا تھا. متعزلہ تحریک کا ماننا تھا کہ صرف قرآن اور سنت ہی آفاقی سچائیوں (بشمول مادی اور روحانی سچائیاں)کو جاننے کا پیمانہ نہیں....
7/13
....بلکہ انسان قرآن اور سنت کے باہر بھی اپنی عقل, شعور اور مشاہدات کی بناء پر دنیاوی اور روحانی سچائیاں جان سکتا ہے.

ابن رشد نے اپنے علم اور تجربے کی بنیاد پر تبصرہ کیا کہ دینی, سائنسی اور کائنات کے اسرار صرف اور صرف Rational Thought سے ہی ممکن ہیں.
8/13
غزالی بنیادی طور پر راسخ العقیدہ سنی واقع ہوا تھا, غزالی نے یونانی Aristotelian فلسفہ Unmoved, Mover and First Uncased Cause کو بھرپور طریقے سے استعمال کرتے ہوئے سنی فرقے کو مضبوط کرنا مقصد تھا اور اس مقصد میں سب سے بڑی رکاوٹ لاجک, Reasoning, Rational Thoughts تھا.
9/13
غزالی نے فلاسفی کا استعمال کرتے ہوئے مسلمانوں میں عملاّ فلاسفی کا خاتمہ کردیا جس کے تباہ کن نتائج نکلے. اور سنی مزہبی عالم کنویں کے مینڈک بن کر رہ گئے. غزالی نے انتہائی زہین فلسفی ہونے کے باوجود روحانیت کو لاجک اور سائنس پر ترجیح دی....
10/13
...یہان تک کہا کہ روحانیت کے بغیر سائنسی علوم کا حصول ناممکن ہے.اپنی کتاب لکھتے ہیں نیچرل سائنس اسلام اورشریعت کے خلاف ہے,لہذا مسلمانوں کو سائنس اور انڈیپنڈنٹ سوچ سے دور رہنا چاہیے, سائنسی, فلکیاتی اور کائناتی معاملات میں قرآنی احکامات اور حدیثوں سے باہر نہیں نکلنا چاہیے.
11/13
غزالی کا بنیاد پرستانہ مذہبی فلسفہ ہی مسلمانوں کی شعوری زوال کا سبب بنا.

The scientific method is described as a four-step process involving observations, hypothesis, experiments, and conclusion. No spirituality is mentioned in this process.
12/13
جن ذہنوںمیں یہ سوال آتا ہے کہ صرف ایک انسان کیسےاس تباہی کازمہ دار ہےتو ان کے لئےعرض ہےکہ اگر کمیونزم میں سے کارل مارکس کو نکال دیا جائے تو کمیونزم میں کیاباقی رہ جاتاہے؟ یا عیسائیوں کے پروٹسٹنٹ فرقے میں مارٹن لوتھر کا کردار منفی کیا جائے تو پروٹسٹنٹ فرقہ کہاں پایا جائے گا؟
13/13
You can follow @saeedma08417161.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: