تھریڈ
عمران نیازی کی شخصیت کا نفسیاتی جائزہ
Personality Analysis of IK
میں نے بہت تفصیل سے شخصیت پر لکھا اب وقت کہ ہم نفسیات کی جدید تحقیقات اور نہی تھیوریز کی روشنی میں عمران صاحب کی شخصیت کا جائزہ لیں نیازی صاحب کی شخصیت ایک text book example ہے اور اس پر بہت لکھا جا سکتا
آپ نے برمودہ ٹرائ اینگل کا لازمئ سنا ہو گا دنیا میں یہ ایک ایسی تکون ہے جس نے ایسی خطرناک شکل اختیار کر لی کہ وہاں سمندر اور فضا میں ایسی لہریں پیدا ہو گئیں جو وہاں ہر جہاز نگل جاتیں بالکل اسی طرح نفسیات میں شخصیت میں سب سے خطرناک ناک پیٹرن کو Dark Triad کا نام دیا گیا ہے
ڈارک تکون اس لیے کہا گیا ہے اسے Dark side of human nature کہا جاتا ہے 2002میں دو ماہرین نفسیات جن کا نام Delroy Paulhus اور Kevin Williamsہے نے شخصیت کے تین traits کا ایک کلسٹر بنا کر ایک پیپر پبش کیا یہ سارے Malevolence تھے اس لفظ کا اردو مطلب بد اندیشی ہےمگر تصویر میں دیکھیے
وہ تین کریکٹر
Narcissism
Machiavellianism
Psychopathy
آپ میں سے اکثر نے ان کا ذکر سنا ہو گا ان نفسیات دانوں کا یہ پیپر اتنا مشہور ہوا کہ اگلے دس سال اس موضوع پر بہت زیادہ تحقیات کی گئیں لوگ یہ تو جانتے تھے کہ لوگوں میں الگ الگ یہ traitsہو سکتے مگر یہ یوں ایک شیطانی تکون بناتے
یہ نہی پتہ تھا Dark Triad of Personality کیا ہے ؟
Lurking beneath the surface of people who use others to their own advantage is psychology’s Dark Triad as set of traits that includes the tendency to seek admiration and special treatment(narcissism),to be callous and —-
Insensitive (psychopath)and to manipulate other(Machiavelliansism)
آسان الفاظ میں ایسے لوگ جو لوگوں سے خصوصی توجہ اور سلوک چاہتے دوسروں کا استحصال کرتے اور فائدہ اٹھاتے بے درد اور بے حس ہوتے اور لوگوں کو دھوکہ دہی سے استعمال کرتے
یہ بات بہت دلچسپ ہے کہ عمران نیازی Dark personality Triad کی text book example ہیں میرے پروفیسر سویڈن کے واحد نفسیات دان جو اس شعبہ پر مہارت رکھتے مئں نے نیازی صاحب کا کیس ان سے ڈسکس کیا تو وہ حیران رہ گئے کہ کوئ لیڈر اتنی بہترین مثال بھی ہو سکتا ہے اب میں تفصیل سے اس پر لکھتا
اکثر لوگ عمران نیازی کو Narcissists لکھتے مگر وہ بھول جاتے کہ یہ صرف نرگسیت پسند نہی علم نفسیات میں narcissists لوگوں کے بارے یہ کہا جاتا ہے وہ صرف اپنا نقصان کرتے جبکہ نیازی صاحب تو دوسروں کو استعمال کرنا جانتے اس سے پہلے میں مذید تفصیل لکھوں نیچے دیا گیا حوالہ غور سے پڑھیں
اب تفصیل سے شخصیت کا یہ گورکھ دھندہ سمجھتے ہیں میں ساتھ ساتھ ایک ایک کریکٹر لکھوں گا اور اس کی وضاحت کروں گا اس تکون کے تین حصے ہیں مگر وہ ایک دوسرے کو اور لیپ بھی کرتے اور overlap سے اسی لیے اس شخصیت کے حامل لوگ علم نفسیات میں خطرناک ترین سمجھے جاتے
ان تین traits کے امتیاز سے جو شخصیت بنتی اس میں چار بنیادی خصلیتیں ہوتیں پہلی چیز disagreeableness اس کا مفہوم یہ کہ وہ لوگ دوسروں کے لیے پریشان کن بھی ہوتے اور مانتے بھی نہی callousness مطلب سنگدل ہوتے Dishonestیعنی بے ایمان بے اصول اور Manipulations ساز باز کرنا اب نیازی کو ذہن
میں لائیں ان کی پوری شخصیت ان چار خصوصیات پر کھڑی اب ذرا مذید جائزہ لیتے
Narcissistic لوگوں کی خصوصیات میں Grandiosity مطلب عظمت کا شکار آپ عمران صاحب میں یہ خصوصیت آرام سے دیکھ سکتے یہ دیکھیے حالیہ کانفرنس میں جب سب لیڈران کھڑے تھے یہ بیٹھ گئے جب سب نے ہاتھ اٹھائے ان کے نیچے
آپ کبھی تصاویر میں دیکھیں عمران تھوڑا ترچھا منہ کر کے اوپر کی طرف دیکھتے یہ عظمت کے اظہار کا طریقہ ہے exihitionism ہمیشہ توجہ کے متلاشی ،superiority ہمیشہ خود کو بالا سمجھنا میں اللہ سے کہہ کر آیا وغیرہ،Domination یہ بھی بہت،sense of entertainment کہ مئں سپیشل سکوک کا مستحق
عمران صاحب کہہ چلے کہ مجھے اللہ نے چن لیا Authority اقتدار کی علامت سمجھنا ،exploitationعمران صاحب یہ بھی بہت کرتے self-admiration ان کی ہر تقریر میں میں میں سے شروع ہوتی vanity خود نمائ بھی بےحد sensitivity to criticism یعنی تنقید بالکل برداشت نہ کرنا یہ بھی بہت واضح ہے
Machiavellianism اب آپ عمران صاحب کی شخصیت میں اس کا جائزہ لیجئے cynicism نک چڑھا ہونا عمران صاحب ہمیشہ ایسے موڈ میں ہوتے تنقیدی اور مایوسی پھیلاتے دوسروں بارے strategic calculations عمران صاحب بظاہر بھولے اور بیوقوف نظر آتے مگر وہ اپنی فوائد اور ان کو کیسے حاصل کرنا اس کی پوری
پلانگ کر کے رکھتے orientation towards future وہ مستقبل اور اس کے فوائد پر نظر رکھتے low ethical and moral standards یہ بات تو اب بہت واضح ہو گئ ان کے نام کے ساتھ یو ٹرن کا لفظ لگ گیا وہ ایک بات کہتے اور پھر بڑی آسانی سے شرمندہ ہوئے بغیر اس سے الٹ کرتے خود کشی کر لوں گا بھیک نہی
مانگو گا ،چہڑاسی نہ رکھوں وغیرہ اس کی مثالیں ہیں absence of principle ایسے لوگوں کے اصول نہی ہوتے ذاتی فائدہ کے لیے ہر بے اصولی ہی ان کا اصول ہوتا Amorality اخلاق سے بے تعلق آپ ان کی ساری ذاتی زندگی دیکھ لیجئے آپ کو یہ چیز بہت نمایاں ملے گی
Psychopathyاب تیسری خصلت کو دیکھتے سائکوپیتھ میں ہمیشہ ایک charm ہوتا نیازی میں بھی ہے اور کپتان بہت ھینڈسم ہے یہ اسی کی ایک مثال ہے impulsivity آپ کو ایک بے چینی ان کی شخصیت میں نظر آتی absence of guilt آپ کو وہ کبھی شرمندگی یا شرم محسوس کرتے نظر نہی آئیں گے
آپ کو نیازی صاحب کے چہرے پر Emotions کبھی نظر نہی آتے بہت سپاٹ چہرہ ہوتا risk taking وہ خطرات مول لے لیتے low empathy ان میں ہمدردی خاص کر دوسروں کے لیے نظر نہی آتی irresponsibility غیر ذمہ داری یہ بھی آپ دیکھ سکتے aggressiveness مشتعل جلدی ہوتے اور اکثر رہتے
جہاں یہ دائرے آپس میں ملتے وہاں آپ کو کچھ اور کریکٹر نظر آئیں گے جیسے نرگسیت اور سائیکوپیتھی جب ملتی تو ایسے لوگ selfish یعنی خود غرض ہوتے نیازی صاحب بھی ہیں self promotion اہنی تشہیر کرتے جہاں سائیکو پیتھی میکاولینزم سے ملتی وہاں یہ لوگ Lie deceivingیعنی جھوٹ بہت بولتے
اس کے علاوہ ایسے لوگوں کی بے شمار اور خصلتیں ہیں یہ لوگ cocky ہوتے یعنی مغرور اور اٹھلائے ہوئے یہ لوگ sexually extra active ہوتے جیسے کہ نیازی صاحب تھے مگر یہ لمبے اور مضبوط رشتے نہی بنا سکتے ان کے ساتھ خواتین بہت خوشی سے تعلقات بناتیں مگر جلد ہی چھوڑ جاتیں ایسے لوگوں کے ساتھ
رہنا آسان نہی ہوتا یہ لوگ ٹیم ورک نہی کر سکتے ایسے لوگ اہنے مفاد کے لیے لوگوں کو سیڑھی کی طرح استعمال کرتے اور پھر پھینک دیتے آپ عمران کا پورا کئیریر دیکھ لیجئے اکبر ایس بابر جاوید ہاشمی اور جسٹس وجیہ تک سب کو استعمال کر پھینک دیا عورتوں کے ساتھ تعلقات میں ان کے بارے کہا
In romantic relationship people with dark triad have been shown significantly less committed and faithful,and more interested in short term maintaining strategies
آپ کو عمران کے ہر تعلق میں یہ چیز نظر آئے گی
People with dark triad tend to seek out romantic partners who are of higher social status or positions of power with the intentions of bolstering their own self image
یعنی یہ لوگ ایسی عورتوں سے تعلقات بناتے جو بہت امیر یا ہائ سوسائٹی سے ہوتیں آپ نیازی صاحب کے سارے تعلقات کی
ہسٹری اٹھا لیجئے یہ چیز واضح نظر آئے گی اور اس کا واحد مقصد خود نمائ اور ذاتی فوائد ہوتے ایسے لوگ عام زندگی میں بہت کامیاب ہوتے اور اب دنیا بھر مئں یہ تحقیق ہو رہی کہ کیسے ایسے لوگوں کو powerful position پر پہنچنے سے روکا جائے کیونکہ یہ لوگ انتہائ خطرناک ہوتے اب یہ ویڈیو دیکھیں
ایک بات ایسے سیاسی لیڈر جن میں dark personality triad ہو ان کے فالورز میں بھی یہ خصوصیات منتقل ہو جاتیں یا ایسے لوگ ان کے گرد جمع ہوتے جو ایسی خصلتیں رکھتے میں نے ایک بہت اچھی ریسرچ اس سلسلے میں پڑھی نیچے حوالہ موجود ہے سو آپ تحریک انصاف کے ورکرز کو اس پہلو سے دیکھا جائے (جاری )
سو جب ورکرز میں بھی یہ خصوصیات آتیں تو بہت زیادہ خطرناک چیز بن جاتی یہی آجکل ہمارے ملک کا مسلۂ ان تمام چیزوں کی وضاحت اوپر دی ویڈیو میں بھی ہوتی
اب آتے اس نفسیاتی ٹیسٹ بارے جو میں نے دیا تھا Dr Peter کا Dirty Dizen سکیل دنیا میں dark triad کو جاننے کا سب سے بہترین اور معتبر سکیل ہے اس سکیل پر 45 سے اوپر نمبرز کا مطلب آپ Dark personality triad میں بہت ہائ ہو میں نے یہ سکیل اسی لیے دیا کہ اس میں subjectivity کم ہو
اب آپ نے بھی اس پر وہی نتیجہ نکالا جو بطور ماہر نفسیات میرا تھا
میں نے بہت محنت سے یہ تجزیہ لکھا آپ اسے پڑھیے اور زیادہ سے زیادہ شئیر کیجئیے تاکہ لوگ عمران کی شخصیت کو بہتر جان سکیں
نوٹ :ہمیشہ کی طرح شرجیل بھائ @poomsonline کا بہت شکریہ میری مدد کے لیے
You can follow @RAShahzad1.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: