میں نے جب یہ تحریر جو RT میں موجود ہے لکھی تو کمنٹس میں ضد اور جرأت پر کمنٹس آۓ
یہ بحث پانی میں مدھانی ہے
جتنی مرضی رڑک لیں کچھ نہیں نکلے گا
ویسے تو تاریخ جوانمردوں سے بھری پڑی ہے
مگر👇یہ چار افراد میں نے اسلئیے منتخب کئے کہ یہ تازہ بات اور سب کو یاد ہے
تو کون ہیں یہ چار افراد؟+ https://twitter.com/saaraaab/status/1359314914926559238
ریاست پاکستان کے ملازم
انکی کوئی سیاسی پارٹی؟
کوئی سیاسی ایجینڈا؟
کوئی ایکسٹینشن؟
کوئی اربوں کھربوں؟
مگر اپنے وقت کی طاقتور ترین بدمعاشیہ سے تنہا ٹکرا گئے
۱- مشرف کو پھانسی اور اسکی لاش کو ڈی چوک میں لٹکانے کی سزا دینے والے جسٹس سیٹھ یہیں رہے اور یہیں انتقال کر گئے+
جسٹس چوہدری جو جرنل مشرف کو کھا پی کر ریٹائر ہو گئے
اور کمانڈو کی یہ حالت کر دی کہ خود تو بھاگا ہی مگر بیچارہ اپنی ماں کو دفنانے بھی پاکستان نہیں بھیج سکا😁
پاکستان ہی میں موجود ہیں
۳-جسٹس شوکت صدیقی جنہوں نے ادارے کیخلاف ٹھوک کر تقریر کی اور ابھی تک اپنی بحالی کی جنگ لڑ رہے ہیں
اور پاکستان میں موجود ہیں
۴-جسٹس فائز عیسی جو جوانمردی سے پاکستان میں اپنے محاذ پر ڈٹے ہوۓ ہیں
کیا ان تینوں کو لائف تھریٹ نہیں؟
کیا انکے بچے نہیں؟
کیا انکی فیملیز انہیں واسطے نہیں دیتی ہونگی؟
کیا یہ باہر نہیں جاسکتے؟
مگر یہ میدان میں ڈٹے کھڑے ہیں
اور جُرأت اپنے موقف پر میدان میں+
ڈٹ جانے کا ہی نام ہے
موقف غلط تھا یا سہی تھا
یہ بحث ہے
اور عام طور پر مجھ جیسے بزدلوں کی بحث ہے
مگر اپنے سے کہیں زیادہ طاقتور دوسرے لفظوں میں موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر سامنے ڈٹ جانا سینہ سُپر ہوجانا ہی ازل سے جوانمردی سے تعبیر کیا گیا ہے اور ابد تک کیا جاۓ گا
تاریخ ایسے+
ہی لوگوں کے نام سنہری حروف سے لکھتی آئی ہے
آپ یہ دیکھئیے کہ بادشاہ اور طاقتور لوگ بے پناہ قتل و غارت گری میں ملوث ہوتے آۓ ہیں
کبھی عام قتل ہونے والوں کے نام تاریخ نے لکھے ہوں؟
مگر وہ ایک عام شخص جو بادشاہ کے گاٹے فٹ ہو گیا وہ تاریخ میں مقام بنا لیتا ہے
اسی بلا کا نام جرأت ہے+
موقف کیا تھا اور نتیجہ کیا نکلا اس بات کو گولی ماریں
مگر اُسکی جرأت سے آپ انکار نہیں کر سکتے
آپ یہی کہنے پر مجبور ہونگے کہ جو بھی تھا
مگر تھا نر کا بچہ
محلوں درباروں میں “جُرأت”
نام کا لعل تقریباً ناپید ہوتا ہے
وہاں پھنے خانی اکڑ اور ضد پائی جاتی ہے
جرأت والا جلوس یا لوگوں کے+
مجمع کا انتظار نہیں کرتا
وہ بس ڈٹ جاتا ہے
اور جب وہ تنہا ڈٹ جاتا ہے
جلوس خود بخود بنتا چلا جاتا ہے
مگر بعض اوقات وہ جلوس اسکے جنازے کا بھی ہوتا ہے😁
تخت یا تختہ✌️
اگر سیاست دانوں میں جرأت کی بات کیجاۓ تو پھر میری نظر میں دو نام آتے ہیں
نواب اکبر بگٹی❤️ اور آصف علی زرداری❤️
ضعیف العمر نواب اکبر بگٹی نے تو خیر جرأت اور بہادری کی تاریخ خود اپنے خون سے خود لکھی
اور آصف علی زرادی نے بھی بہت تشدد سہا اور سالوں لمبی اور جینوئن جیل کاٹی
مگر ان سرداروں اور اوپر والے چار ججز کا فرق یہ ہے کہ یہ سردار تھے اور سرادریاں اکثر سر لے بھی جاتی ہیں
یار کی تُسی مینو+
ٹویٹر تے گھیر کے بیٹھے😡
بارہ وجے وئلینٹائنز شروع ہوں والا😍🥰
تے میں میسج لخ کے send to all وی کرنا😁😝
تُسی تے ویلے تے نہ تُہاڈے کول دل دا جانی
ہر وقت سیاست سیاست سیاست
مینو ہور وی کم نے
You can follow @saaraaab.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled:

By continuing to use the site, you are consenting to the use of cookies as explained in our Cookie Policy to improve your experience.