آج سےدو سال پہلےٹویٹر پر مقابلہ ہوتا تھا تو مزہ بھی آتا تھا۔لڑائیاں بھی ہوتی تھی توکھل کر۔ لیکن اب تو لڑائ نہی لیکن ایک دوسرے کےخلاف ساشیں کی جاتی ہیں کیسےٹیمیں توڑی جائیں کیسےٹیموں میں لڑائ کرائ جاۓ۔ کچھ خیرخواہ بھی ہوتےہیں لیکن کچھ منافق بھی جووکٹ کےدونوں طرف کھیل رہےہوتےہیں
کچھ ایسے بھی ہیں جو مطلب تک میٹھے رہتے ہیں بعد میں آستین کے سانپ بن جاتے ہیں۔ کچھ ایسے بھی ہیں جو صرف حسد کےمارے ہوتے ہیں جہاں دیکھا جس سے مخالفت ہے تو دوسرے گروپ کی مدد اصل اور فیک اکاؤنٹس سے کرنے پہنچ جاتے ہیں جو اصل میں مدد نہی اہنا بدلہ لےرہے ہوتے ہیں۔
کچھ تو ایسے بھی ہیں جو سامنے بہت میٹھے بنے ہوتے ہیں لیکن پیٹھ پیچھے آپ کے بارے میں منفی باتیں پھیلاتے ہیں۔ جو کے اصل میں گھٹیا قسم کے لوگ ہوتے ہیں۔
آخر میں اس جیلیسی میں ہم نے اپنوں کو ہی نقصان دےدیا۔ وقتی سکون آپکو مل جاتا ہے کہ آپکا مخالف گر گیا یا پریشان ہوگیا۔
آخر میں اس جیلیسی میں ہم نے اپنوں کو ہی نقصان دےدیا۔ وقتی سکون آپکو مل جاتا ہے کہ آپکا مخالف گر گیا یا پریشان ہوگیا۔
سوشل میڈیا پر اگر آپ نے کوئ مثبت کام کرنا بھی ہے تو ایک دوسرے سے جلنا چھوڑو ایک دوسرے کے خلاف سازشیں چھوڑو۔ آپ کی عزت آپکے کام اور آپکے رویۓ سے ہوگی۔ خودپسندی اورجیلیسی سے باہر نکل آئیں۔ایک دوسرے کی راۓ کا احترام کرے۔
اورآخر میں میری برائ کیا کرو مجھے خوشی ہوتی ہےسستےدانشورو
اورآخر میں میری برائ کیا کرو مجھے خوشی ہوتی ہےسستےدانشورو
Read on Twitter