زید صاحب پر اہم تحریر پڑھیں اور حقائق جانیں 
وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُذِلُّ مَن تَشَاء
زید حامد صاحب نے پاکستان کے دفاع میں سینکڑوں پروگرام کیے ، ہر موضوع پر کتابیں اور پالیسی پیپرز لکھے ۔ پاکستان کی تاریخ میں کسی نے پاکستان کے لئے اتنا کام نہیں کیا جتنا زید صاحب نے کیا ہے۔

وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُذِلُّ مَن تَشَاء
زید حامد صاحب نے پاکستان کے دفاع میں سینکڑوں پروگرام کیے ، ہر موضوع پر کتابیں اور پالیسی پیپرز لکھے ۔ پاکستان کی تاریخ میں کسی نے پاکستان کے لئے اتنا کام نہیں کیا جتنا زید صاحب نے کیا ہے۔
پاکستان کے دشمنوں کو اگر کسی پاکستانی سے سب سے زیادہ خطرہ ہے تو وہ زید صاحب ہیں۔ انہیں متنازعہ بنانے کے لئے سو جتن کئے گئے ، ان پر ٹی وی چینلز اور میڈیا پر بیٹھ کر جھوٹے الزام لگائے گئے۔ بہتان تراشی کی گئی۔ جھوٹی خبریں پھیلائی گئیں ۔ مذاق اڑایا گیا۔
لیکن اللہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے ۔ اور اللہ اپنے بندوں کو عزت دیتا ہے اور دشمنوں کو رسوا کرتا ہے۔
1: جیو ، سیفما ، این جی اوز ، حسین حقانی ، حامد میر ، ماروی سرمد اور ساتھ فورم سے لے کر یورپ میں بے نقاب ہونے والی سری واستوا گروپ اور انڈین کرونیکلز تک ۔۔۔
اللہ کے فضل سے زید حامد صاحب کی ہر بات سچ ثابت ہوئی اور اللہ نے غداروں کو بے نقاب کر دیا ۔۔۔
اللہ کے فضل سے زید حامد صاحب کی ہر بات سچ ثابت ہوئی اور اللہ نے غداروں کو بے نقاب کر دیا ۔۔۔
2: پاک فوج نے کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرائن ، فورتھ اور ففتھ جنریشن ہائبرڈ وار کے تصورات زید حامد صاحب سے ہی اپنائے ہیں۔
3: زید صاحب نے بھارت میں مودی کے آنے سے برسوں پہلے بتا دیا تھا کہ بھارت میں فاشسٹ ہندو Saffron دہشتگرد اقتدار میں آنے والے ہیں۔
4: تاریخی حقائق و واقعات ہوں یا بابا اقبال اور قائد کی بات ہو ، نظریہ پاکستان پر جو کام زید صاحب نے کیا ہے وہ تاریخ میں کوئی اور نہیں کرسکا۔
5: اسلامی ، روحانی اور نظریاتی جنگ کی بات کریں تو پاکستان میں ٹی ٹی پی کے لئے خوارج کی اصطلاح سب سے پہلے زید صاحب نے استعمال کی ، فوج کے لئے درست سمت کا تعین کیا اور کنفیوژن کا شکار قوم کو نہ صرف حوصلہ دیا بلکہ پاکستانی طالبان اور افغان طالبان کا فرق بھی واضع کیا۔
لوگوں کو اندازہ نہیں ہے کہ جو دشمن 2015 تک پاکستان کو ختم کرنے کا منصوبہ بنا چکا تھا اسے شکست دینے میں زید صاحب نے کتنا بڑا کردار ادا کیا اور پاکستان کی کتنی بڑی خدمت کی ہے۔ ۔ ۔
6: زرداری اور نوازشریف کی کرپشن اور غداری ہو یا الطاف ، اچکزئی ، فضلو اور اسفند ولی کی پاکستان دشمنی ، لسانی اور فرقہ وارانہ دہشتگرد تنظیمیں ہوں یا پی ٹی ایم جیسے فسادی غدار ، زید صاحب نے ہمیشہ دشمنوں کے دانت توڑے ہیں۔
لیکن کتنے افسوس ، شرم اور بیغیرتی کی بات ہے کہ سرکاری ٹی وی سمیت مختلف ٹی وی چینلز نے ان پر پابندی عائد کر رکھی ہے ۔
7: زید صاحب نے پہلے احتساب پھر انتخاب کی بات کی ۔۔۔ لیکن نہ اہل اختیار نے سنی نہ قوم نے ۔۔۔ آج کون سی تبدیلی آگئی ہے ؟ کشمیر بھارت نے ضم کر لیا ، نواز اور زرداری کی اولاد ''لیڈر'' بن گئی۔۔۔
8: زید صاحب بھارت کے ساتھ غزوہ ہند کی بات کرتے ہیں ۔۔۔ بہت سے لوگوں کا خیال تھا کہ پاکستان اور بھارت میں جنگ نہیں ہو سکتی۔۔۔ پچھلے سال ستائیس فروری کو یہ خام خیالی بھی ختم ہو گئی۔۔۔ جو وقت مل رہا ہے اس میں تیاری کریں۔۔۔ سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث نے تو پورا ہونا ہے
9: زید صاحب پچھلے ایک سال سے کرونا ، لاک ڈاؤن ، ویکسین اور گلوبل ری سیٹ پر بہت سخت بات کر رہے ہیں ۔۔۔لیکن حکومت کے کان پر جوں تک نہیں رینگ رہی۔۔۔
جاہل لوگوں کو اپنے دوست ، دشمن کا فرق ہی سمجھ نہیں آرہا ۔۔۔۔
الو کے پٹھو ایک بندے کی ساری باتیں سچ ثابت ہو رہی ہیں ۔۔۔ کچھ تو غور کرو ۔۔۔
وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُذِلُّ مَن تَشَاء
الو کے پٹھو ایک بندے کی ساری باتیں سچ ثابت ہو رہی ہیں ۔۔۔ کچھ تو غور کرو ۔۔۔
وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُذِلُّ مَن تَشَاء
مکمل تحریر پڑھیں اور حقائق جانیں ۔۔۔
#IndiaExposed
#IndiaExposed
Read on Twitter