کسی کےاندرکیاچل رہاہےہم نہی جانتے،لہجوں سےشخصیت پرکھتےہیں،لیکن بھول جاتے ہیں کوئ نفسیاتی طورپرکتناٹوٹ پھوٹ کاشکارہے، ڈپریشن کوئ بھی انسان خوشی سےنہی اپناتا،ڈپریشن کےمریض بظاہرآپکوبہت آئیسولیٹڈ،سردمزاج کڑوی باتیں کرنےوالےلگیں گےلیکن۔۔
✒"چوھدری"

#اصلاح_معاشرہ_مگر_کیسے
#قلمدان
اصل میں وہ آپکی توجہ کےمنتظرہوتے ہیں،چاہتےہیں کوئ انکےاندرجاری کشمکش کو سنے،کوشش کیاکریں ایسےلوگوں کےلئےامید بنیں انہیں زندگی کی طرف واپس لوٹنےکےلئے صرف ایک وجہ کی ضرورت ہوتی ہے،ہوسکتا ہےآپ وہ وجہ بن جائیں،دنیامیں ہرانسان اپنی جگہ خاص ہےبس اسکویہ احساس۔۔
✒"چوھدری"

#عشق_کامل 🌴
دلانےکی ضرورت ہوتی ہےکہ زندگی وقتی مشکلات،پریشانیوں،مایوسیوں اورپچھتاوُوں سےبڑھ کرہے،جولوگ خوداس کیفیت سے گزرچکےہیں وہ جانتےہونگےیہ کتناتکلیف دہ مرحلہ ہوتاہے،توکیوں ناکسی کےلئےامیدبناجائے،خوداپنےسکونِ قلب کیلئے کیایہ کافی نہی کہ آپ کسی کےچہرےپر مسکراہٹ کی وجہ بن جائیں!
✒"چوھدری"
You can follow @Chaudhry_00000.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled:

By continuing to use the site, you are consenting to the use of cookies as explained in our Cookie Policy to improve your experience.