خدا کے لیے، ڈپریشن مت پھیلائیں...
اگر کوئی فرش کی ٹائلز گنتا ہے تو گننے دیں...اگر کوئی لطیفہ پوسٹ کرتا ہے تو بھی اعتراض مت کریں...اگر کوئی اپنی چھوٹی چھوٹی خوشیاں آپ کے ساتھ شیئر کرتا ہے تو اس پہ تنقید مت کریں..لوگوں کو ہنسنے سے مت روکئیے...

دنیا میں کرونا کے علاوہ بھی بہت سے مسائل ہیں...آپ نہیں جانتے کہ کون سا شخص کن مشکلات سے ہاتھ چھڑا کے فریش ہونے کے لیے بے تکی پوسٹ کرتا ہے...اگر وہ پوسٹ غیر اخلاقی نہیں اور آپ کی ذات کو اس سے کوئی نقصان نہیں تو خدارا اس پہ تنقید مت کیجئیے.
لوگوں کو ہنسنے مسکرانے دیجیئے،ہوسکتا ہے
لوگوں کو ہنسنے مسکرانے دیجیئے،ہوسکتا ہے
کچھ وقت کے لیئے ہی سہی وہ اپنی زندگی کی تلخ حقیقتوں کو بھول جائیں،سب کی زندگیاں ایک جیسی نہیں ہوتی تو اگر کچھ اچھا نہیں کہہ سکتے انھیں تو پھر آپ اس پہ بلاوجہ تنقید کرنے کا بھی کوئی حق نہیں رکھتے دوسروں میں آسانیاں اور محبت بانٹیں نفرتیں تو ویسے بھی عام ہیں...
Read on Twitter