جب ہم کسی انسان سے جڑتے ہیں تو اپنے اندر ان کی ایک جگہ بنا لیتے ہیں جب کوٸی خاص ہونے لگتا ہے تو ہماری بہت سی چیزیں خود بخود ان کی ہوجاتی ہیں ۔ ہمارا نام۔ فلاں وقت ۔ فلاں خوشبو ۔ فلاں رنگ ۔ بنا بولے ۔۔ کسی کو بتاۓ ہم اس شخص کے سحر میں اتنا دور نکل جاتے ہیں کہ ہمیں خود بھی اندازہ
نہیں ہوتا کہ واپسی کتنی اذیت ناک ہوسکتی ہے ایسے میں اگر وہ شخص اچانک پیروں کے نیچے سے زمین کھینچ لے تو؟
بد حواس ہوجاتے ہیں کلر بلاٸنڈ اس کا اندازہ بس اسی کو ہوتا ہے جس کے ساتھ گزر رہی ہو۔۔۔۔ ساری دنیا ۔۔۔ اب تک کے سب رشتے ۔۔۔ سب بے معنیٰ ہوجاتے ہیں
بد حواس ہوجاتے ہیں کلر بلاٸنڈ اس کا اندازہ بس اسی کو ہوتا ہے جس کے ساتھ گزر رہی ہو۔۔۔۔ ساری دنیا ۔۔۔ اب تک کے سب رشتے ۔۔۔ سب بے معنیٰ ہوجاتے ہیں
انسان بس ایک ہی جواب چاہتا ہے خود کو کھونے کی کیا قیمت ہوتی ہے؟
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="😔" title="Pensive face" aria-label="Emoji: Pensive face">
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="😔" title="Pensive face" aria-label="Emoji: Pensive face">